حکمرانی کا نظام اور ادارہ جاتی اصلاحات

پاکستان خبریں خبریں

حکمرانی کا نظام اور ادارہ جاتی اصلاحات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

ادارہ جاتی عمل کی اصلاح میں بنیادی ایجنڈا اداروں کے نظم و نسق کو موثر بنانا، منصفانہ اور شفاف بنانا ہوتا ہے

بنیادی طور پر پاکستان کی ریاست اور حکمرانی کے نظام کا بڑا چیلنج ادارہ جاتی اصلاحات کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔عموماً ریاست اور حکمرانی کا نظام ادارہ جاتی اصلاحات کے حوالے سے ہونے والی تبدیلیوں میں بڑے بڑے دعوے کرتا ہے،لیکن عملاً ہمارا نظام ایک رد عمل کی سیاست سے جڑا ہوا ہے۔

یہ ہی وجہ ہے کہ جن ادارہ جاتی اصلاحات کے امور کی نشاندہی کی گئی ہے اس میں ہمیں ماضی اور حال میں کوئی بڑی تبدیلیاں دیکھنے کو نہیں مل سکی ہیں۔عالمی مالیاتی اداروں کی سطح پر بھی پاکستان پر ہمیشہ سے یہ دباؤ رہا ہے کہ پاکستان ادارہ جاتی اصلاحات پر توجہ دے۔ لیکن ہم نے ان کے دباؤ کو بھی نظر انداز کر کے وہی کچھ کرنے کی کوشش کی ہے جس سے پاکستان میں طاقتور طبقہ حکمرانی کو فائدہ حاصل ہوتا ہے۔

ادارہ جاتی اصلاحات سے مراد یہ نہیں ہوتی کہ حکمران طبقہ اپنے مفادات کو فوقیت دے بلکہ انھیں ان اداروں کی اصلاحات کرتے وقت قومی اور ریاستی مفادات کے ساتھ ساتھ عوامی مفادات کو بھی فوقیت دینی ہوتی ہے تاکہ ان اداروں میں ہونے والی اصلاحات سے ہم اپنا ریاستی تشخص مثبت اور موثر بنا سکیں۔اسی کے ساتھ ساتھ ہم اس پہلو کو بھی نظر انداز کر رہے ہیں کہ دنیا نے جس طرح سے ادارہ جاتی اصلاحات کو بنیاد بنا کر اپنی حکمرانی کے نظام کو موثر بنایا ہے ہم کیوں کر اس میں پیچھے ہیں۔دنیا میں ہونے والی جدید تبدیلیوں کی بنیاد...

۔لیکن یہاں بڑی خرابی یہ ہی ہو رہی ہے کہ ادارہ جاتی سطح پر نظم و نسق پر کوئی خاص توجہ نہیں دی جاتی۔نظم و نسق کی بہتری میں نگرانی اور جواب دہی کا نظام یا احتساب پر مبنی نظام کی ناکامی بھی ہمارے ادارہ جاتی نظام کی ناکامی سے جڑا ہوا ہے۔جب ریاست اور حکمرانی کے نظام سے جڑے افراد خود کو قانون اور آئین کی حکمرانی کے تابع نہیں کرنا چاہتے یا اداروں کے سامنے سرنڈر نہیں کرنا چاہتے تو پھر یہ نظام کیسے چلے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف وفد کی سپریم کورٹ میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقاتآئی ایم ایف وفد کی سپریم کورٹ میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقاتملاقات کے دوران چیف جسٹس آئی ایم ایف وفد کو عدالتی نظام اور اس میں اصلاحات کے حوالے سے بریفنگ دیں گے۔
مزید پڑھ »

بھارتی بلے باز پاکستان کیخلاف جیت کے باوجود ٹیم کی کارکردگی سے ناخوشبھارتی بلے باز پاکستان کیخلاف جیت کے باوجود ٹیم کی کارکردگی سے ناخوشاگر ٹیم اور جارحانہ کرکٹ کھیلتی تو تھوڑا اور پہلے جیت جاتی: بھارتی بلے باز
مزید پڑھ »

عمران خان کہتا تھا شہباز باہر پیسے مانگنے جاتا ہے آپ کیا باہر پیسے بانٹنے جاتے تھے؟ وزیراعظمعمران خان کہتا تھا شہباز باہر پیسے مانگنے جاتا ہے آپ کیا باہر پیسے بانٹنے جاتے تھے؟ وزیراعظمپاکستان کو برباد کرنے کے لیے اسلام آباد پر چڑھائی کی جاتی تھی، ڈی جی خان میں جلسہ، کینسر اسپتال اور یونیورسٹی کا اعلان
مزید پڑھ »

عمران خان کہتا تھا شہباز باہر پیسے مانگنے جاتا ہے، بتائیں آپ کیا باہر پیسے بانٹنے جاتے تھے؟ وزیراعظمعمران خان کہتا تھا شہباز باہر پیسے مانگنے جاتا ہے، بتائیں آپ کیا باہر پیسے بانٹنے جاتے تھے؟ وزیراعظمپاکستان کو برباد کرنے کے لیے اسلام آباد پر چڑھائی کی جاتی تھی، ڈی جی خان میں جلسہ، کینسر اسپتال اور یونیورسٹی کا اعلان
مزید پڑھ »

نیپال نے ماؤنٹ ایورسٹ پر کوہ پیمائی کی فیس بڑھا دینیپال نے ماؤنٹ ایورسٹ پر کوہ پیمائی کی فیس بڑھا دیرقم پہاڑ کی صفائی اور ریسکیو آپریشنز میں خرچ کی جاتی ہے، نیپالی محکمہ سیاحت
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا؛ اپوزیشن اور حکومتی اراکین کا مخلوط نظام تعلیم کے خاتمے کا مطالبہخیبرپختونخوا؛ اپوزیشن اور حکومتی اراکین کا مخلوط نظام تعلیم کے خاتمے کا مطالبہملاکنڈ یونیورسٹی میں ٹیچر کی جانب سےطالبہ کو ہراساں کرنے کےواقعے پراپوزیشن اور حکومتی اراکین ایک ہوگئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 21:05:04