اگر ٹیم اور جارحانہ کرکٹ کھیلتی تو تھوڑا اور پہلے جیت جاتی: بھارتی بلے باز
بھارتی مڈل آرڈر بلے باز شریاس ایر پاکستان کے خلاف شاندار کارکردگی دکھانے کے باوجود ٹیم کی مجموعی کارکردگی سے ناخوش ہیں۔
دبئی میں کھیلے گئے چیمپئنز ٹرافی کے بھارت بمقابلہ پاکستان میچ کے بعد پریس کانفرنس میں شریاس ایر نے صحافی سے پوچھا ’کیا آپ بتا سکتے ہیں میچ کے اختتام پر کتنے اوور بچے تھے؟ 45 گیندیں؟ ٹھیک ہے۔‘ جواب ملنے کے بعد انہوں نے کہا کہ ان کا خیال ہے کہ ان کی ٹیم اور جلدی جیت سکتی تھی۔ وہ ایک آسان فتح ہوتی۔ 67 گیندوں پر 56 رنز کی اننگز کھیلنے والے شریاس ایر کا کہنا تھا کہ اگر ٹیم اور جارحانہ کرکٹ کھیلتی تو تھوڑا اور پہلے جیت جاتی۔
ابرار احمد کی تعریف کرتے ہوئے بھارتی بلے باز کا کہنا تھا کہ ابرار نے بہت اچھی بولنگ کی۔ ان کے لیے یہ چیز اہم تھی کہ ابرار کا اسپیل نکال لیں اور اس ہی دوران اسٹرائیک گھماتے رہیں۔ اس میں کچھ وقت لگا لیکن بعد میں آنکھیں سیٹ ہوگئیں۔Feb 23, 2025 02:42 PMبھارت کیخلاف پاکستانی کھلاڑی کس ڈر سے آؤٹ ہوئے؟ سابق آسٹریلوی کپتان نے بتادیانیوزی لینڈ اور بنگلا دیش میچ میں تماشائی نے سیکیورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگوادیپی ایس ایل کا ابتدائی شیڈول تیار، اہم اسٹیڈیم کو میزبانی نہ ملنے کا امکانڈاکٹر وقار یوسف...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیمپیئنز ٹرافی؛ بھارت کے خلاف میچ میں پاکستان نے اپنا کون سا ریکارڈ برابرکردیا؟بھارت کے خلاف میچ میں پاکستانی بلے بازوں کی کارکردگی ایک بار پھر مایوس کن رہی
مزید پڑھ »
ہمارا اصل ہدف سیمی فائنل میں جگہ بنانا ہے: ول ینگبھارت کے خلاف میچ کے لیے ذہنی طور پر تیار ہیں اور امید ہے کامیابی سے ہمکنار ہوں گے، کیوی بلے باز
مزید پڑھ »
مفتی قوی سے شادی یا پاکستانی ٹیم کی حمایت؛ راکھی ساونت کو پولیس نے کیوں طلب کیا ؟راکھی ساونت نے نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستانی ٹیم کی حمایت بھی کی تھی
مزید پڑھ »
اگلے وزیراعظم بلاول ہوں گے روک سکتے ہو تو روک لو، پی پی رہنما کا ن لیگ کو چلینجمریم نواز کی کارکردگی ٹک ٹاک کی حد تک محدود ہے لاہور کے علاوہ پنجاب کے باقی اضلاع سے سوتیلا سلوک ہورہا ہے، حسن مرتضیٰ
مزید پڑھ »
Mitchell Starc Champions Trophy سے باہر, نیلی ٹیم کے لیے نئی ٹیم نامزدMitchell Starc personal reasons کی وجہ سے Champions Trophy سے باہر ہوگئے ہیں جس کے بعد آسٹریلیا نے Steven Smith کی قیادت میں نئی 15 کھلاڑیوں کی ٹیم نامزد کی ہے۔ Australia کو Pat Cummins, Josh Hazlewood, اور Mitchell Marsh جیسے کھلاڑیوں کے زخمی ہونے اور Marcus Stoinis کے ریٹائرمنٹ کے بعد ٹیم میں کئی تبدیلیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ Starc کی بھی موجودگی نہ ہونے کے بعد ٹیم کی پے کے حملے کی ٹیم مکمل نہیں رہی جس کی وجہ سے 2019 میں World Cup میں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم کو اب چیلنج کا سامنا کرنا پڑے گا۔
مزید پڑھ »
بھارت کی کرکٹ ٹیم 15 فروری کو دبئی روانہ ہوگیبھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم 15 فروری کو چیمپئینز ٹرافی کے لیے دبئی روانہ ہوگی۔ رپورٹس کے مطابق انڈین ٹیم چیمپئینز ٹرافی سے قبل وارم اَپ میچز میں حصہ نہیں لے گی۔ دوسری جانب بنگلادیش کی ٹیم کو بھی بھارت کیخلاف دبئی میں میچ کھیلنا ہے لیکن ابھی یہ واضح نہیں کہ بنگلادیش کی ٹیم وارم اَپ میچز کھیلنا چاہتی ہے یا نہیں۔
مزید پڑھ »