خواجہ محمد رفیق شہید کا صدقہ جاریہ

پاکستان خبریں خبریں

خواجہ محمد رفیق شہید کا صدقہ جاریہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

عمریں ایک جیسی ہونے کی وجہ سے اس دورے کے دوران میرا زیادہ وقت خواجہ صاحب کی رفاقت میں گزرا۔

شیخ ابراہیم ذوق کا چراغ غالب کے مقابلے میں تو لو نہ دے سکا لیکن ایک شعر وہ ایسا بھی کہہ گئے ہیں جس پیار آتا ہے یہ شعر یاد نہ آتا اگر خواجہ محمد رفیق شہید کے لائق فرزند برادر محترم خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق فیض کے کچھ اسباب پیدا نہ کرتے۔ خواجہ محمد رفیق کون تھے؟ یہ سوال آج میں نے چند صحافیوں سے دریافت کیا، ان میں ایک تو ایک تو ایک بڑے چینل میں پروگرام بھی کرتے ہیں اور سوشل میڈیا پر قابل رشک پس رو بھی رکھتے ہیں۔ ہمارے عہد کی نئی نسل جو خود کو جین زی کے صفاتی لقب سے شناخت کرتی ہے، اس قسم...

برادر بزرگ ملک محمد معظم نے ایک بار بتایا تھا کہ اس روز ہنگامہ اتنا شدید تھا اور آنسو گیس کے شیل اور گولیاں اس بے رحمی سے برسائے جا رہے تھے کہ ارد گرد یعنی فیصل چوک کی عمارتیں بھی متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکیں۔ ایک شیل روزنامہ ' وفاق' کا جہازی سائز کا بل بورڈ پھاڑتا ہوا نکل گیا۔ سن بیاسی تراسی میں جب میں ایک نو عمر طالب علم تھا، لاہور گیا تو کم و بیش چار انچ قطر کے اس سوراخ کو دیکھنے کے لیے خاص طور پر شاہ دین بلڈنگ پہنچا۔ یوں شاہ دین بلڈنگ، سوراخ والا بورڈ اور فیصل چوک میرے لیے خواجہ محمد...

یوں ہمیں ایک دوسرے کو جاننے کا زیادہ موقع ملا۔ اس موقع پر میں نے ان کی انبالہ مسلم کالج کے مباحثے میں شرکت کا ذکر کیا جس کی انھوں نے تصدیق کی۔ خواجہ صاحب شہید کی برسی کا اس برس کا اجتماع ہمارے موجودہ سیاسی ماحول میں خاص طور پر یاد رکھی جائے گا کیوں کہ اس میں قومی مسائل کے حل کے سلسلے میں کچھ ایسی تجاویز سامنے آئی ہیں جو بروئے کار آگئیں تو ہماری سیاسی زندگی کے بہت سے آزار دور ہو جائیں گے۔

رانا صاحب کی طرف سے آنے والی تجویز صرف ان کی طرف سے نہیں بلکہ خود میاں صاحب کی طرف سے ہے۔ عمران خان مذاکرات پر آمادہ ہوئے ہیں، انھوں نے یہ بھی تسلیم کر لیا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی حکومت معیشت کو بحال کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ یہ پیش رفت حوصلہ افزا ہے۔ اب اگر بانی پی ٹی آئی مزید فراست کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس تجویز پر آمادہ ہو جاتے ہیں تو حقیقت یہ ہے کہ پاکستان اپنے مسائل کی دلدل سے نکل جائے گا، ان شا اللہ۔ ممتاز مفتی افسانے کی آبرو ہیں۔ ان کے بارے میں چند باتوں پر پوری اردو دنیا میں اتفاق...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوبائی وزیر صحت کی یو ای ٹی میں المنائی ری یونین کی تقریب میں بطور گیسٹ آف آنر شرکتصوبائی وزیر صحت کی یو ای ٹی میں المنائی ری یونین کی تقریب میں بطور گیسٹ آف آنر شرکتآج یو ای ٹی کے گریجو ایٹس پاکستان سمیت دنیا میں ملک کا نام روشن کر رہے ہیں، صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق
مزید پڑھ »

خواجہ سعد رفیق کا پاکستان کے بحرانوں کا اعلانخواجہ سعد رفیق کا پاکستان کے بحرانوں کا اعلانخواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان کے بحرانوں کی وجہ تین طرح کی ریموٹ کنٹرول جمہوریت ہے، جس میں فوجی کنٹرول، سیاست دانوں کا بادشاہی اور چند ججوں کا فیصلہ کن کردار شامل ہے۔
مزید پڑھ »

رچرڈ گرینل کا ضمیر صرف سامراجی مقاصد پورے کرنے کیلیے جاگتا ہے، خواجہ سعد رفیقرچرڈ گرینل کا ضمیر صرف سامراجی مقاصد پورے کرنے کیلیے جاگتا ہے، خواجہ سعد رفیقفلسطینیوں کے قتل عام پر امریکی نمائندہ خصوصی کا ضمیر اب بھی مردہ ہے، لیگی رہنما
مزید پڑھ »

سعد رفیق: پاکستان ریموٹ کنٹرول جمہوریت سے نہیں آگے جا سکتاسعد رفیق: پاکستان ریموٹ کنٹرول جمہوریت سے نہیں آگے جا سکتاخواجہ محمد رفیق شہید کے 52 ویں یوم شہادت پر منعقدہ تقریب سے خطاب میں مسلم لیگ ن کے رہنما سعد رفیق کا کہنا تھا کہ پاکستان ریموٹ کنٹرول جمہوریت سے نہیں آگے جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ ملک کو درست سمت میں لے جا سکتا ہے اور حکومت کا حصہ بننے سے انکار کی وجہ جہاں خرابی ہوگی وہاں چپ نہیں رہ سکتا۔
مزید پڑھ »

خواجہ سعد رفیق: مطیع اللہ جان کے مقدمے کو ثابت کرنے کی امکان نہیں ہے۔خواجہ سعد رفیق: مطیع اللہ جان کے مقدمے کو ثابت کرنے کی امکان نہیں ہے۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ مطیع اللہ جان کے مقدمے کو ثابت کرنا ناممکن ہے۔
مزید پڑھ »

27 دسمبر، روشن چراغ گل کردیا گیا27 دسمبر، روشن چراغ گل کردیا گیاشہید بی بی کی المناک شہادت پاکستان کی تاریخ کا ایک بڑا سانحہ اور ناقابل تلافی...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 01:52:22