خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 8 روز کی توسیع مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے معزز جج جوادالحسن نے خواجہ برادران کے خلاف پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت کی۔ جیل حکام نے نامزد ملزم خواجہ سعد رفیق اورسلمان رفیق کو عدالت کے سامنے پیش کیا۔
احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ اسیکنڈل کیس گرفتار مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 8 روز کی توسیع کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر مزید گواہان کو طلب کرلیا۔ احتساب عدالت میں گزشتہ سماعت کے دوران خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ہم جب بھی آتے ہیں سائرن بجاتے ہیں، کارکن ملنے آتے ہیں تو دھکے دیے جاتے ہیں، ہمارے وکلا کو عدالت میں آنے سے روکا جاتا ہے، پولیس رویے سے آئے روز ہنگامہ آرائی، بدمزگی ہوتی ہے۔کے جوڈیشل ریمانڈ میں 21 نومبرتک توسیع کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر مزید گواہان کو طلب کرلیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شام کے شمال مشرقی علاقے میں روس کے فوجی گشت میں اضافہشام کے شمال مشرقی علاقے میں روس کے فوجی گشت میں اضافہ Syria RussianMilitary Patrols Increased
مزید پڑھ »
وعدے کے باوجود پاکستان مزدوروں کے حقوق میں بہتری لانے میں ناکام - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وعدے کے باوجود پاکستان مزدوروں کے حقوق میں بہتری لانے میں ناکام - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پیراگون اسکینڈل: احتساب عدالت میں خواجہ برادران کے خلاف کیس کی سماعت آج ہوگیپیراگون اسکینڈل: احتساب عدالت میں خواجہ برادران کے خلاف کیس کی سماعت آج ہوگی AccountabilityCourt KhSaad_Rafique ParagonHousingScandal Produced NAB pmln_org president_pmln pid_gov
مزید پڑھ »
احتساب عدالت میں خواجہ برادران کے خلاف سماعت جاریلاہور: احتساب عدالت میں مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے خلاف پیراگون ہاؤسنگ اسیکنڈل کیس کی سماعت جاری ہے۔
مزید پڑھ »
احتساب عدالت میں خواجہ برادران کے خلاف سماعت جاریلاہور: احتساب عدالت میں مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے خلاف
مزید پڑھ »