خواجہ آصف کا ایوب خان پر آرٹیکل 6 لگانے اور لاش پھانسی پر لٹکانے کا مطالبہ

پاکستان خبریں خبریں

خواجہ آصف کا ایوب خان پر آرٹیکل 6 لگانے اور لاش پھانسی پر لٹکانے کا مطالبہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

وزیر دفاع کی تقریر کے دوران اپوزیشن کی شدید ہنگامہ آرائی، نعرے بازی

خواجہ آصف کا ایوب خان پر آرٹیکل 6 لگانے اور لاش پھانسی پر لٹکانے کا مطالبہجامعہ کراچی میں فلسطینی مسلمانوں سے اظہاریکجہتی کیلیے ’’دیوار یکجہتی‘‘ قائم40 فیصد کینسر کے کیسز کا تعلق موٹاپے سے ہوتا ہے، تحقیقسندھ میں گندم کی پیداوار 42 لاکھ میٹرک ٹن سے زائد رہی، وزیر خوراکہوائی جہاز میں سامان رکھنے کی جگہ پر مسافر خاتون نے اپنا بستر لگا لیاالیکشن کمیشن کے پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی الیکشن پر عائد اعتراضات کی تفصیلات سامنے آگئیںخالد عراقی نے آئی سی سی بی ایس کی خاتون سربراہ کو ہٹادیا، اقبال چوہدری...

وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ حلف کی بات کی گئی تو سب سے پہلے اس کی خلاف ورزی ایوب خان نے کی اور جمہوری حکومت کا تختہ الٹا، شاخسانے اور افراتفری کی جڑ ایوب خان ہے، اس لیے آج آرٹیکل 6 لگائیں اور لاش کو قبر سے نکال کر پھانسی چڑھائیں۔ اسپیکر اسمبلی نے اپوزیشن اراکین کی نعرے بازی پر کہا کہ اپوزیشن لیڈر کی تقریر پر حکومتی ارکان خاموش رہے لہذا اب اپوزیشن اراکین بھی خاموشی سے تقریر سنیں۔ انہوں نے کہا کہ عامر ڈوگر صاحب بزنس ایڈوائزری میں طے ہوا تھا کہ اجلاس اچھی طرح چلائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سولر سسٹم پر ٹیکس کا کوئی جواز ہی نہیں بنتا، ماہر توانائیسولر سسٹم پر ٹیکس کا کوئی جواز ہی نہیں بنتا، ماہر توانائیحکومت نے گھریلو یا کمرشل سولر صارفین پر 2 ہزار روپے فی کلو واٹ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا ہے، جس پر جس پر ماہر توانائی کا کہنا ہے کہ اس قسم
مزید پڑھ »

غزہ جنگ کیخلاف امریکیوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر، ٹریفک جامغزہ جنگ کیخلاف امریکیوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر، ٹریفک جامغزہ میں اسرائیلی بمباری کے خلاف ہزاروں امریکی سان فرانسسکو میں سڑکوں پر نکل آئے اور جنگ بندی کا پر زور مطالبہ کیا۔
مزید پڑھ »

خواجہ آصف نے فیض آباد دھرنے اور ہاؤسنگ سکینڈل پر ایک بار پھر اہم شخصیات کا ...اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے فیض آباد دھرنے اور ہاؤسنگ سکینڈل پر ایک بار پھر اہم شخصیات کا نام لیکر ایک بار پھر   'دبنگ ' بیان دیدیا ۔ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنرل فیض حمید سارا کام براہ راست جنرل باجوہ کے کہنے پر کرتے تھے، ہاؤسنگ سکینڈل میں جنرل فیض حمید کیخلاف شفاف انکوائری ہوگی،کلین چٹ دینا ہوتی تو ہاؤسنگ سکینڈل کی...
مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کی بگڑتی صورت حال پر پی پی اور پی ٹی آئی کا اظہار تشویشآزاد کشمیر کی بگڑتی صورت حال پر پی پی اور پی ٹی آئی کا اظہار تشویشدونوں جماعتوں کا حکومت سے مظاہرین پر طاقت کے استعمال سے گریز اور مطالبات ماننے کا مطالبہ
مزید پڑھ »

آئین کی خلاف ورزی سب سے پہلے ایوب خان نے کی تھی،وزیردفاع خواجہ آصفاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آئین کی خلاف ورزی سب سے پہلے ایوب خان نے کی تھی،ہم تو مانتےہیں کہ ضیا الحق کےساتھ تھے اور فلورپر معافی مانگ چکے ہیں، جس جس نےبھی آئین توڑا ہے اس پر آرٹیکل 6 لگنا چاہئیے، فرنٹ پر وہ لوگ ہیں جو مشرف کی مجلس شوریٰ کا حصہ تھے۔ خواجہ آصف کی تقریرکے دوران اپوزیشن نے خوب شورشرابہ...
مزید پڑھ »

عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے این آر او چاہتے ہیں جو انہیں نہیں ملنا، عظمی بخاریعمران خان اسٹیبلشمنٹ سے این آر او چاہتے ہیں جو انہیں نہیں ملنا، عظمی بخاریپہنچی وہیں پر خاک جہاں کا خمیر تھا، عمران خان کے اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنے کے بیان پر صوبائی وزیر اطلاعات کا ردعمل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 02:20:55