میں نے ہمیشہ صاف ستھرے طریقے سے کاروبار کیا ہے اور کبھی دہرے کھاتے نہیں بنائے، رہنما پی ٹی آئی JahangirTareen SugarInquiryReport DawnNews
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ وہ چینی بحران سے متعلق فرانزک رپورٹ میں خود پر لگنے والے ہر الزام کا جواب دیں گے اور اسے غلط ثابت کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ 'میں نے کبھی دہرے کھاتے نہیں بنائے، میں ذمہ داری سے ٹیکسز کی ادائیگی کرتا ہوں، اپنے خلاف لگنے والے ہر الزام کا جواب دوں گا اور انہیں غلط ثابت کروں گا۔' وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد وزیر اطلاعات شبلی فراز کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے بتایا تھا کہ کمیشن کی رپورٹ کے مطابق اکاؤنٹنگ کی مد میں فراڈ ہوا ہے اور گنے کی خریداری میں انڈر رپورٹنگ کی جارہی ہے، پاکستان میں جتنا گنا پیدا ہوتا ہے اور جتنی چینی پیدا ہوتی ہے اور جتنی فروخت ہوتی ہے اس میں 25 سے 30 فیصد کا فرق آرہا ہے۔شہزاد اکبر نے کہا تھا انکوائری کمیشن کو مل مالکان کی جانب سے 2، 2 کھاتے رکھنے کے شواہد ملے ہیں، ایک کھاتہ سرکاری اداروں جیسا کہ...
اپنی بات جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شوگر ملز کا آڈٹ کیا گیا جن میں سے 6 بڑے گروہ جو پاکستان کی چینی کی 51 فیصد پیداوار کو کنٹرول کرتے ہیں اور ان کے پیداواری حجم کی بنیاد پر آڈٹ کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ کے فور منصوبے پر از خود نوٹس لے، خالد مقبولمتحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کہتے ہیں کہ سپریم کورٹ آف پاکستان سے استدعا ہے کہ وہ کے فور منصوبے پر از خود نوٹس لے۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کے فور منصوبے پر از خود نوٹس لے، خالد مقبولکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کہتے ہیں کہ سپریم کورٹ آف پاکستان سے استدعا ہے کہ وہ کے
مزید پڑھ »
آنے والے دن تاریک ہیں لیکن ہم ان پر قابو پالیں گے: عالمی ادارہ صحتعالمی ادارہ صحت (WHO) نے کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے عالمی ممالک کے درمیان تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اب تک دنیا بھر میں اس وبائی مرض کا شکار ہو کر
مزید پڑھ »
طالبان اور افغان حکام پر امن معاہدے پر عملدرآمد کیلئے زور دیا ہے، خلیل زادافغان مفاہمتی عمل کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے طالبان رہنماؤں اور افغان حکام سے ملاقاتوں میں امن معاہدے پر جلد عملدرآمد اور افغانستان میں تشدد کم کرنے پر زور دیا ہے۔
مزید پڑھ »
ہمیں خود کو بچانے کیلئے صحیح فیصلے کرنے ہوں گے، مراد علی شاہوزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صوبے میں 29 فروری کو پہلا کیس آیا تھا اور آج سب سے زیادہ 1017 کیسز آئے ہیں، یہ لمحہ فکریہ ہے، ہمیں اپنے آپ کو بچانے کے لیے سہی فیصلے کرنے ہوں گے۔
مزید پڑھ »