خوشبوئیں مثبت یادوں کو فعال کرنے میں الفاظ سے زیادہ مؤثر

صحت خبریں

خوشبوئیں مثبت یادوں کو فعال کرنے میں الفاظ سے زیادہ مؤثر
خوشبوئیںڈپریشنیادوں
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

یونیورسٹی آف پٹسبرگ کے محققین نے ایک تحقیق میں پایا ہے کہ ڈپریشن میں مبتلا افراد میں مثبت یادوں کو فعال کرنے کے لیے خوشبوئیں الفاظ سے زیادہ مؤثر واقع ہوتی ہیں۔

یونیورسٹی آف پٹسبرگ سے تعلق رکھنے والے محققین نے ایک تحقیق میں پایا ہے کہ مثبت یادوں کو فعال رکھنے میں خوشبوئیں الفاظ سے زیادہ مؤثر واقع ہوتی ہیں۔ اس تحقیق میں محققین نے شدید ڈپریشن میں مبتلا 18 سے 55 برس کے درمیان 32 افراد کو 12 خوشبوئیں سنگھائیں۔ ان میں وکس، کافی، ناریل کے تیل، زیرے کے پاؤڈر، ونیلا ایکسٹریکٹ، لونگ، جوتوں کی پالیش، کینو کے ایسنشیل تیل اور کیچپ کی خوشبوئیں شامل تھیں۔ خوشبوؤں کے حامل برتن سنگھائیں کے بعد نیورو سائنس دانوں نے شرکاء کو مخصوص یادیں دہرانے کے لیے کہا اور ان یادوں

کے اچھا یا برا ہونے کے متعلق پوچھا۔\جاما نیٹورک اوپن میں شائع ہونے والی اس تحقیق کی سربراہ مصنفہ کیمبرلے ینگ کا کہنا تھا کہ ڈپریشن میں مبتلا افراد جنہوں نے جانی پہچانی خوشبو سونگھی تھیں ان کے مخصوص یاد یا واقعے کے ذہن میں آنے کے امکانات زیادہ تھے۔ جب اس طریقے کا الفاظ کے استعمال سے موازنہ کیا گیا تو معلوم ہوا کہ خوشبوؤں کے استعمال کے سبب یادیں زیادہ واضح اور حقیقی طور پر فعال ہوئیں تھیں۔ یونیورسٹی آف پٹسبرگ سے تعلق رکھنے والی ایسوسی ایٹ پروفیسر کمبرلے ینگ کا ایک پریس ریلیز میں کہنا تھا کہ ان کے لیے یہ بات حیرت انگیز تھی کہ ڈپریشن میں مبتلا افراد میں یادوں کو فعال کرنے کے لیے پہلے کسی نے خوشبوؤں کا استعمال نہیں کیا تھا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

خوشبوئیں ڈپریشن یادوں تحقیق فوائد

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈپریشن میں مبتلا افراد کے لیے خوشبوئیں یادوں کو فعال کرنے کا نئی طریقہڈپریشن میں مبتلا افراد کے لیے خوشبوئیں یادوں کو فعال کرنے کا نئی طریقہیونیورسٹی آف پٹسبرگ کے محققین نے دریافت کیا کہ خوشبوئیں مثبت یادوں کو فعال رکھنے میں الفاظ سے زیادہ مؤثر ہوتی ہیں اور ڈپریشن میں مبتلا افراد کو منفی خیالات سے چھٹکارے میں مدد مل سکتی ہے۔
مزید پڑھ »

پی ایس ایل اور شائقین کا رشتہ مزید مضبوط بنایا جائیگاپی ایس ایل اور شائقین کا رشتہ مزید مضبوط بنایا جائیگاسب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان 11 جنوری کو پی ایس ایل ڈرافٹ کی تقریب میں کیا جائے گا
مزید پڑھ »

پیڈل: پاکستان میں تیزی سے مقبول ہونے والا منفرد کھیل جو سرمایہ کاروں کے لیے ’منافع بخش‘ اور کھلاڑیوں کے لیے ’آسان‘ ہےپیڈل: پاکستان میں تیزی سے مقبول ہونے والا منفرد کھیل جو سرمایہ کاروں کے لیے ’منافع بخش‘ اور کھلاڑیوں کے لیے ’آسان‘ ہےپیڈل جسے کچھ ممالک میں پیڈل ٹینس بھی کہا جاتا ہے کی تاریخ زیادہ پرانی نہیں ہے لیکن آج اسے 130 سے زیادہ ممالک میں تین کروڑ سے زیادہ لوگ کھیلتے ہیں۔
مزید پڑھ »

میلبرن ٹیسٹ؛ 10ویں اور 11ویں نمبر کے بلےبازوں نے بھارت کو رلادیامیلبرن ٹیسٹ؛ 10ویں اور 11ویں نمبر کے بلےبازوں نے بھارت کو رلادیاایم سی جی میں ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ کامیاب رن چیز کرنے کا ریکارڈ 1928 میں بناتھا
مزید پڑھ »

’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئےنہ صرف جنوبی بھارت کی فلموں میں بلکہ بھارت کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلموں میں بھی ایک نئی تاریخ رقم کی ہے
مزید پڑھ »

صحتِ عامہ کمیشن چین میں نفسیاتی صحت کی خدمات میں بہتری کے لیے اقدامات کا اعلان کرتا ہےصحتِ عامہ کمیشن چین میں نفسیاتی صحت کی خدمات میں بہتری کے لیے اقدامات کا اعلان کرتا ہےچین کی قومی صحت کمیشن نے 2025 سے 2027 تک نفسیاتی صحت کی خدمات میں موجود خلا کو پُر کرنے کے لیے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ اس اعلان میں چینی حکام کی جانب سے بچوں اور نوجوانوں میں نفسیاتی صحت کے مسائل میں اضافے کی وجہ سے اس اقدام کو تیز کیا گیا ہے۔ کمیشن نے ایک نفسیاتی صحت ہاتھفون لائن قائم کرنے، ملک کے مختلف علاقوں میں علاقائی نفسیاتی صحت مراکز قائم کرنے اور 'نفسیاتی صحت میں کلینکلائن شpecialities کو فعال طور پر ترقی دینے' کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:00:44