خوف کو ختم کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر ٹیسٹ کر رہے ہیں: بورس جانسن BorisJohnson CoronaVirus Tests InfectiousDisease DedalyVirus SpreadRapidly NationalHealthService UK GOVUK BorisJohnson
کیے جا رہے ہیں تاکہ بیماری کے پھیلاؤ اور اس کے خوف کو ختم کیا جا سکے۔تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں برطانوی وزیر اعظم نے ملک میں کرونا وائرس سے بڑھتی ہوئی ہلاکتوں پر افسردگی کا اظہار کیا، انھوں نے کہا کہ وہ کرونا وائرس کے بڑی تعداد میں نئے کیسز سے افسردہ ہیں، دکھ کی اس گھڑی میں ہم متاثرہ افراد اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔انھوں نے کہا کہ ہم متحد ہو کر کرونا وائرس کے کیسز کے آگے روک لگا سکتے ہیں۔بورس جانسن نے بتایا کہ نیشنل ہیلتھ سروسز کے طبی عملے کے...
کرونا وائرس سے بچاؤ کی 39 کروڑ 70 لاکھ حفاظتی کٹس برآمد کر لی گئی ہیں، بڑے پیمانے پر ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں تاکہ بیماری کے پھیلاؤ اور خوف کو ختم کیا جا سکے۔ انھوں نے کہا کہ وہ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گھر ہی سے نظام حکومت چلا رہے ہیں، اور حکومتی ذمہ داران سے مکمل رابطے میں ہیں۔خیال رہے کہ برطانیہ میں نئے اور مہلک وائرس کو وِڈ نائٹین سے اب تک 2,352 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ 29,474 افراد متاثرہ ہیں، جن میں سے صرف 135 مریض ہی صحت یاب ہوئے، جب کہ 163 مریضوں کی حالت تشویش ناک...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برطانیہ: پولیس اہلکاروں پر کھانسنے کے الزام میں گرفتار ملزم پر فرد جرم عائد کر دیبرطانیہ: پولیس اہلکاروں پر کھانسنے کے الزام میں گرفتار ملزم پر فرد جرم عائد کر دی UK CoronaVirus Police ChargedFine Cough InfectiousDisease GOVUK
مزید پڑھ »
استاد بڑے غلام علی کے مداح آج ان کا118واں یوم پیدائش منارہے ہیں | Abb Takk News
مزید پڑھ »
ریمانڈ لینا انسانیت کے برعکس، میرشکیل الرحمٰن کو ضمانت پر رہا کیا جائے ...اسلام آباد (ویب ڈیسک ) مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے زور دیا ہے کہ میر شکیل الرحمٰن کی نہ سہی لیکن ان کے ادارے جنگ گروپ کی عوامی و قومی
مزید پڑھ »
صوبے کے تمام اضلاع میں گندم کی فصل تیار، بعض مقامات پر کٹائی شروععمرکوٹ(سید ریحان شبیر )صوبے بھرمیں تقریباًتمام اضلاع میں گندم کی فصل تیارہوچکی ہے بعض مقامات پر کٹائی بھی شروع مگر تاحال حکومت سندھ کی جانب
مزید پڑھ »
گڈز ٹرانسپورٹ کے معاملے پر سندھ حکومت سے معاملہ طے پاجائےگا، حماد اظہرگڈز ٹرانسپورٹ کے معاملے پر سندھ حکومت سے معاملہ طے پاجائےگا، حماد اظہر تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »