ترین تحقیق میں سائنس دانوں نے 48 جینیاتی مطالعات سے حاصل ہونے والے ڈیٹا کو اکٹھا کیا
خون کے مخصوص گروپ کا فالج کے خطرات سے تعلق کا انکشافایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ خون کا اے گروپ رکھنے والے افراد میں 60 برس کی عمر سے قبل فالج ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ان خون کے گروپس میں سب سے معروف اے اور بی ہیں جن کو ایک ساتھ بطور اے بی پیش کیا جا سکتا ہے۔ انفرادی طور پر ان کی شناخت اے یا بی اور اگر یہ موجود نہ ہوں تو خون کی شناخت بطور او گروپ کی جاتی ہے۔
2022 میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں جینومکس محققین نے اے 1 سب گروپ کے جین اور فالج کے ابتدائی خطرات کے درمیان واضح تعلق کو دریافت کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خراٹوں کے مسئلے سے دوچار افراد کے لیے مرگی کی دوا مفید قرار!یہ کیفیت بلند فشار خون، ذیا بیطس، قلبی مرض اور فالج جیسے سنجیدہ نوعیت کے صحت کے مسائل کا سبب بن سکتی ہے
مزید پڑھ »
فضائی آلودگی، بڑھتے درجہ حرارت کا فالج میں اضافے سے تعلق کا انکشاففالج کے سبب ہر سال تقریبا 1 کروڑ 20 لاکھ افراد متاثر ہوتے ہیں، جس سے 70 لاکھ سے زیادہ اموات واقع ہوتی ہیں
مزید پڑھ »
اسرائیل، لبنان کشیدگی میں عراقی گروہ بھی شامل، اسرائیل پر ڈرون اور میزائل داغ دیےیمن کے حوثی گروپ نے بھی اسرائیل پر میزائلوں سے حملوں کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھ »
پاکستانی امریکن علی سجاد کا کیلیفورنیا سے الیکشن لڑنے کا اعلانعلی سجاد کا آبائی تعلق لاہور سے ہے اور وہ ریاست کیلیفورنیا کے حلقہ 67 کے شہر آرٹیشیا سے تیسری بار میئر ہیں
مزید پڑھ »
گراہم بیراٹ نے سیلیریئک اُگا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیاگلوسٹر سے تعلق رکھنے والے گراہم بیراٹ نے 5.89 کلوگرام کے وزن کے ساتھ دنیا کا سب سے بڑا سیلیریئک اُगा کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
شادی کے تعلق میں بندھنے سے مردوں پر مرتب ہونے والے حیرت انگیز اثر کا انکشافسائنسدانوں نے شادی سے مردوں پر مرتب ہونے والے ایک حیرت انگیز اثر کا انکشاف کیا ہے۔
مزید پڑھ »