ملک کے بالائی علاقوں میں شدید ٹھنڈ کا راج ہے اور کئی مقامات پر برف باری ہورہی ہے۔
محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے شدید سردی کے باعث موسم سرما کی تعطیلات میں اضافے کا اعلان کردیا۔یہ بھی پڑھیں:موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد گزشتہ روز سے اسکول کھل گئے لیکن سردی کی وجہ سے دونوں روز بچوں کی حاضری بہت متاثر رہی۔
موسم کی صورت حال کے پیش نظر محکمہ تعلیم کے پی نے اسکولوں کی چھٹیاں 12 جنوری 2020 تک بڑھانے کا اعلان کردیا اور اب اسکول 13 جنوری پیر سے کھلیں گے۔ چھٹیوں میں اضافے کا نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز پنجاب اور آزادکشمیر میں بھی شدید سردی کے باعث مزید ایک ہفتے کی چھٹیوں کا اعلان کیا گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
افواج سے متعلق ترمیمی بل آج بھی قومی اسمبلی میں پیش نہ ہونے کا امکانافواج سے متعلق ترمیمی بل آج بھی قومی اسمبلی میں پیش نہ ہونے کا امکان Islamabad NAofPakistan ArmyAct Bill MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
کراچی میں سردی کی نئی لہر آنے کا امکان،بارش کی بھی پیشگوئیکراچی کے حوالے سے کیا پیشگوئی کی گئی ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
'مجھے بھی کیریئر میں جنسی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا' - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
52 نمبر کا حوالہ دینے والے 290 بھی یاد رکھیں:حسن روحانی کا ٹرمپ کو پیغامتہران: (ویب ڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 52 مقامات پر نشانے کی دھمکی دے رہے ہیں، جو 52 نمبر کا حوالہ دے رہے ہیں وہ 290 بھی یاد رکھیں۔
مزید پڑھ »
آرمی ایکٹ میں ترمیم، چودھری برادران بھی مولانا فضل الرحمان کو منانے میں ناکاماسلام آباد: (دنیا نیوز) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حمایت میں تو ووٹ نہیں دیں گے، البتہ مخالفت میں ووٹ دینے یا غیر جانبدار رہنے پر غور کر رہے ہیں۔ آئندہ کی قانون سازی پر کیس ٹو کیس دیکھیں گے۔
مزید پڑھ »
لاہور میں بوندا باندی سے سردی بڑھ گئی،پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی رم جھم
مزید پڑھ »