خیبر پختونخوا اسمبلی سیکرٹریٹ کا غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق ریکارڈ فراہم کرنے سے انکار

پاکستان خبریں خبریں

خیبر پختونخوا اسمبلی سیکرٹریٹ کا غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق ریکارڈ فراہم کرنے سے انکار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

خیبر پختونخوا اسمبلی سیکرٹریٹ کا بھرتیوں سے متعلق ریکارڈ فراہم کرنے سے انکار arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے معاملے پر اسمبلی سیکرٹریٹ نے بھرتیوں سے متعلق ریکارڈ فراہم کرنے سے انکار کردیا۔

جس پر محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے ریکارڈ نہ دینے پر قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا ، اس سلسلے میں اینٹی کرپشن نے سیکرٹری اسمبلی کو خط ارسال کردیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ متعلقہ افسرریکارڈ کی فراہمی میں حیلے بہانے کررہا ہے، بھرتیوں کے ریکارڈ سے متعلق تین بار یادہانی کرائی گئی، بھرتیوں سے متعلق ریکارڈ کی فراہمی کےلیے ہدایات دی جائیں۔

محکمہ اینٹی کرپشن کا کہنا تھا کہ ریکارڈ فراہم نہ کرنے کی صورت میں قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، ریکارڈ نہ دیا گیا تو اسمبلی کے خلاف آئین کی شق 175 پی پی سی کے تحت کارروائی ہوگی۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں گریڈ 16 سے لیکر گریڈ 18 تک سو سے زائد بھرتیاں کی گئیں تھیں اور ایف آئی اے کی جانب سے غیر قانونی بھرتیوں کی تحقیقات اینٹی کرپشن کے حوالے کی گئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: اینٹی کرپشن کو جواب جمع کروانے کی آخری مہلتغیر قانونی بھرتیوں کا کیس: اینٹی کرپشن کو جواب جمع کروانے کی آخری مہلتلاہور : (دنیانیوز) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کیخلاف درج غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں عدالت نے اینٹی کرپشن کو مقدمہ کا ریکارڈ جمع کروانے کی آخری مہلت دے دی۔
مزید پڑھ »

برین ٹیومر سے آگاہی کا عالمی دنبرین ٹیومر سے آگاہی کا عالمی دنلاہور : (دنیانیوز) دنیا بھر میں آج دماغی کینسر یا برین ٹیومر اور اس سے بچاؤ سے متعلق آگاہی کے لیے برین ٹیومر کا دن منایا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »

جماعت اسلامی نے مئیر کے انتخاب سے قبل بلدیاتی قانون میں ترمیم کو چیلنج کردیاجماعت اسلامی نے مئیر کے انتخاب سے قبل بلدیاتی قانون میں ترمیم کو چیلنج کردیاکراچی:جماعت اسلامی نے مئیر کے انتخاب سے قبل بلدیاتی قانون میں ترمیم کو چیلنج کردیا،حالیہ ترمیم کے تحت جاری کردہ نوٹیفکیشن غیر قانونی قرار دیا جائے۔
مزید پڑھ »

سعودیہ نے سرمایہ کاروں کی سہولت کیلئے آن لائن انویسٹر وزیٹر ویزا جاری کردیاسعودیہ نے سرمایہ کاروں کی سہولت کیلئے آن لائن انویسٹر وزیٹر ویزا جاری کردیابزنس ویزے کے اجرا کا مقصد سرمایہ کاروں کو سعودی عرب میں سرمایہ کاری کے امکانات سے واقفیت کا موقع فراہم کرنا ہے: سعودی وزارت خارجہ
مزید پڑھ »

پاکستانی فلمیں نہیں بلکہ ڈرامے دیکھنا پسند ہیں، ماہرہ خانپاکستانی فلمیں نہیں بلکہ ڈرامے دیکھنا پسند ہیں، ماہرہ خانمیزبانی سے اداکاری تک کا سفر طے کرنے والی پاکستان شوبز اندسٹری کی خوبرو مزبان و اداکارہ ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں پاکستانی فلموں سے زیادہ ڈرامے پسند ہیں۔
مزید پڑھ »

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کی نشست پر ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو بدترین شکستسابق وزیر اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کی نشست پر ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو بدترین شکست189 میں سے 72 پولنگ اسٹیشنوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج سامنے آ گئے، پیپلز پارٹی کے ضیاء القمر 9 ہزار 660 ووٹ لے کر سب سے آگے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 15:25:59