خیبرپختوںخوا میں 5 سال کے دوران 25 بچے زیادتی کے بعد قتل لیکن کتنے ملزمان کو سزا ہوسکی؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگا
ضرور پڑھیں: سینٹرل پولیس آفس سے حاصل کردہ ڈیٹا کے مطابق سال 2015 میں بچوں کو زیادتی کے بعد قتل کے دو کیسزکا تاحال سراغ نہیں لگایا جاسکا ہے۔ ایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن خیبر پختونخوا فیروز شاہ نے بتایا کہ گذشتہ پانچ برسوں میں بچوں کیساتھ زیادتی کے کیسز میں تین گنا اضافہ ہواہے۔
ایکسپریس کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ بچوں کیساتھ زیادتی کے واقعات پہلے بھی پیش آتے تھے تاہم انکی رپورٹنگ کم تھی اب اس میں اضافہ ہورہا ہے جس کی وجہ سے تاثر ملتا ہے کہ یہ واقعات بھی بڑھ رہے ہیں۔بچوں کیساتھ زیادتی اور قتل کرنے والے ملزمان کی رہائی کی بنیادی وجہ ان کیسز میں تحقیقات کی کمی ، اور فرانزک شواہد اکٹھا کرنے کے لئے سٹاف کو مطلوبہ تربیت حاصل نہ ہونا بتایا جاتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بورے والا میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 4ڈاکو ہلاکہلاک ہونے والے ڈاکوؤں کا تعلق کس گروہ سے ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
حافظ سعید کو دہشت گردی کے مقدمے میں 11 سال قید - ایکسپریس اردوانسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت نے امیر جماعت الدعوہ پر 15 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کردیا
مزید پڑھ »
مافیا کے سرغنہ لندن میں ہیں، خواجہ آصف کو چاہیے وہاں رابطہ کریں، فردوس عاشقاسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مافیا کے سرغنہ لندن میں ہیں، خواجہ آصف کو چاہیے وہاں رابطہ کریں۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے
مزید پڑھ »
رابی پیرزادہ کو مگرمچھ اور سانپ پالنے کے کیس میں بری کردیا گیالاہور: سابق پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ کو مگرمچھ اور سانپ پالنے کے کیس میں بری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سابق پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ کو مگرمچھ اور سانپ پالنے کے کیس میں بری کردیا گیا، مقامی عدالت کے جج حارث صدیقی نے بریت کی درخواست پر فیصل
مزید پڑھ »
ضلع عمرکوٹ میں شجرکاری مہم کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر آفس میں اعلیٰ سطحی اجلاسعمرکوٹ (سید ریحان شبیر) شجرکاری مہم ایک قومی فریضہ ہے جوکہ ہماری آنے والی نسلوں کے لیے
مزید پڑھ »
ایران کے علاقائی مفادات کے خلاف اقدامات پراسرائیل کو تباہ کن ردعمل کی دھمکیایران کے علاقائی مفادات کے خلاف اقدامات پراسرائیل کو تباہ کن ردعمل کی دھمکی Iran Israel Israel
مزید پڑھ »