خیبر پختونخوا میں عید سادگی سے منانے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

خیبر پختونخوا میں عید سادگی سے منانے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

خیبر پختونخوا میں عید سادگی سے منانے کا فیصلہ EidUlFitr SamaaTV

Posted: May 22, 2020 | Last Updated: 15 mins agoخیبر پختونخوا حکومت نے کرونا وائرس کے باعث صوبے میں عید سادگی سے منانے کا فیصلہ کر لیا۔

ترجمان وزیراعلیٰ محمود خان نے کہا کہ عید الفطر مذہبی تہوار ہے اور عوام سے سادگی سے منانے کی اپیل ہے۔ عید کے موقع پر اجتماعات سے گریز کیا جائے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ وزراء، مشیر، معاونین اور پارٹی ایم پی ایز احکامات پر عمل درآمد یقینی بناتے ہوئے عید سادگی سے منائے۔ کرونا وباء کے تناظر میں حجرہ اور دیگر مقامات پر ہجوم سے گریز کیا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بازاروں میں رش سے خدشہ ہے کورونا تیزی سے نہ پھیلے، شوکت یوسفزئیبازاروں میں رش سے خدشہ ہے کورونا تیزی سے نہ پھیلے، شوکت یوسفزئیوزیر محنت و ثقافت خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ بازاروں میں رش پرخدشہ ہے کہ کورونا تیزی سے نہ پھیلے۔
مزید پڑھ »

کراچی سینٹرل جیل میں 300 سے زائد قیدیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردوکراچی سینٹرل جیل میں 300 سے زائد قیدیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردوکیسز بڑھنے پر قیدیوں کو مختلف اسپتالوں یا ایکسپو سینٹر منتقل کرنے پر غور شروع
مزید پڑھ »

کورونا سے اموات میں اضافہ، مسلم ممالک میں عیدالفطر پر کرفیو کا اعلان - World - Dawn Newsکورونا سے اموات میں اضافہ، مسلم ممالک میں عیدالفطر پر کرفیو کا اعلان - World - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ایک روز میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈپاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ایک روز میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں کورونا وائرس کی وبا نے مزید شدت اختیار کرلی ہے اور ایک دن میں اب تک سب سے زیادہ 46اموات ریکارڈ کی گئی ہیں جس کے بعد
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: برطانیہ میں کلوروکوئن پر تجربات کا آغاز، پاکستان میں دو ہزار سے زیادہ نئے مریض، امریکہ کی تمام ریاستوں میں لاک ڈاؤن میں نرمی، ایک دن میں سب سے زیادہ متاثرین کا عالمی ریکارڈ - BBC Urduکورونا وائرس: برطانیہ میں کلوروکوئن پر تجربات کا آغاز، پاکستان میں دو ہزار سے زیادہ نئے مریض، امریکہ کی تمام ریاستوں میں لاک ڈاؤن میں نرمی، ایک دن میں سب سے زیادہ متاثرین کا عالمی ریکارڈ - BBC Urduگذشتہ 24 گھنٹوں میں عالمی ادارۂ صحت کو ریکارڈ ایک لاکھ چھ ہزار نئے مریض رپورٹ کیے گئے ہیں جس کے بعد دنیا میں تقریباً 50 لاکھ افراد متاثر اور تین لاکھ 28 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں۔ برطانیہ میں یہ جاننے کے لیے تجربات کا آغاز کر دیا گیا ہے کہ ملیریا کے خلاف کام کرنے والی دو دوائیں کووڈ 19 کے لیے کارآماد ثابت ہوتی ہیں یا نہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 11:56:56