خیبرپختونخوا حکومت کا نیب کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

خیبرپختونخوا حکومت کا نیب کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

چیئرمین نیب، پراسیکیوٹرز اور معاون ٹیم کے خلاف ہتک عزت کی کارروائی ہوگی، بریگیڈیئر مصدق عباسی

خیبرپختونخوا حکومت کا نیب کیخلاف کارروائی کا فیصلہبلوچستان حکومت کا 7، 9 اور 10 محرم کو موبائل و انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہشہباز حکومت نے بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کو رہا نہیں ہونے دیا، عمر ایوبسابق کپتان سرفراز احمد کی بھرپور ٹریننگ کا سلسلہ جاریراولپنڈی میں مسلم لیگ کے کارکنان کا سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف احتجاجکراچی میں مذہبی تقریبات کیلئے آنے والے ایک اور غیرملکی شہری کو لوٹ لیا گیاوٹیلیٹی ٹی 20 بلاسٹ: سسیکس کا ایسیکس کو 208 رنز کا ہدفخیبرپختونخوا حکومت توشہ خانہ کیس پر اہم فیصلہ...

چیئرمین نیب، پراسیکیوٹرز اور معاون ٹیم کے خلاف معاون خصوصی اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا بریگیڈیئر مصدق عباسی قانونی کارروائی کریں گے۔ اس ضمن میں مصدق عباسی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ عدت کیس کی طرح توشہ خانہ کیس بھی بوگس ہے، ایک ہی طرح کے کیسز کو الگ الگ چلا کر عمران خان کو جیل میں قید رکھا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو کام وزیراعظم کا عملہ اورسرکاری اہلکار کرتے ہیں ان کے لیے سابق وزیراعظم اوران کی اہلیہ کو مورد الزام ٹھہرایا جارہا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس طارق محمود کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہجسٹس طارق محمود کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہاسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں فل بینچ کیس کی سماعت کرے گا
مزید پڑھ »

ڈیوڈ وارنر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرڈیوڈ وارنر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائربھارت کیخلاف سپر 8 مرحلے کا میچ انکے کیرئیر کا آخری میچ ثابت ہوا
مزید پڑھ »

قومی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہرمحمود کا الزامات لگانے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلانقومی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہرمحمود کا الزامات لگانے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلانجھوٹےالزامات لگا کرسوشل میڈیا پر توجہ حاصل کرنے کا عمل ناقابل قبول ہے، مجھ پر اور میری فیملی پر بے بنیاد الزام لگانے والوں کے خلاف سخت ایکشن ہوگا: اظہر محمود
مزید پڑھ »

بنگلادیش کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہبنگلادیش کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہدونوں ٹیمیں سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم انٹیگوا میں مدمقابل ہیں
مزید پڑھ »

سپر ایٹ راؤنڈ: بھارت کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہسپر ایٹ راؤنڈ: بھارت کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہدونوں ٹیمیں بارباڈوس برج ٹاؤن میں مدمقابل ہیں
مزید پڑھ »

دوسرا سیمی فائنل: انگلینڈ کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہدوسرا سیمی فائنل: انگلینڈ کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہمسلسل بارش کی وجہ سے میچ منسوخ ہونے کی صورت میں بھارت سپر 8 مرحلے کے گروپ ون میں اپنی پہلی پوزیشن کی بنیاد پر فائنل میں پہنچ جائے گا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 08:30:26