خیبر پختونخوا حکومت نے کرم کے دہشتگردوں کے سروں کی قیمت 10 کروڑ روپے مقرر کی

سیاسی خبر خبریں

خیبر پختونخوا حکومت نے کرم کے دہشتگردوں کے سروں کی قیمت 10 کروڑ روپے مقرر کی
DHEASHTERGDSPAKISTANKHYBER PUKHTUNKHWA
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

خیبر پختونخوا حکومت نے کرم کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر کاظم کے سر کی قیمت دس کروڑ روپے مقرر کردی ہے۔ صوبائی حکومت نے قبائلی ضلع کرم کے علاقہ بیگان گاﺅں سے تعلق رکھنے والے کالعدم پاکستان تحریک طالبان کے دہشت گردوں کی مقرر کردہ قیمت اب تک کی سب سے زیادہ ہے۔

کے پی حکومت نے کرم کے کاظم ولد گل بادشاہ کے سر کی قیمت 10 کروڑ جبکہ دیگر دہشت گردوں کے سروں کی قیمت 8 کروڑ مقرر کی گئی ہے

ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع کرم سے تعلق رکھنے والے کمانڈر کاظم کے سر کی قیمت دس کروڑ جبکہ تین دیگر اہم دہشتگردوں کے سر کی قیمت آٹھ آٹھ کروڑ روپے مقرر کی گئی ہے۔ جن دہشت گردوں کے سروں کی قیمت آٹھ کروڑ روپے مقرر کی گئی ہے ان میں مکرم خان، عثمان اور یاسین شاہین شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

DHEASHTERGDS PAKISTAN KHYBER PUKHTUNKHWA KRIM TRIAL TTP

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا حکومت نے کرم کے دہشت گردوں کے سر کی قیمت 10 کروڑ رکھیخیبرپختونخوا حکومت نے کرم کے دہشت گردوں کے سر کی قیمت 10 کروڑ رکھیخیبر پختونخوا حکومت نے کرم کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر کاظم کے سر کی قیمت 10 کروڑ روپے مقرر کر دی ہے۔ اس کے علاوہ تین دیگر اہم دہشتگردوں کے سر کی قیمت 8 کروڑ روپے مقرر کی گئی ہے۔ یہ قیمت اب تک کی سب سے زیادہ ہے جو کسی دہشت گرد کے سر پر رکھی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

پنجاب؛ سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاریوں کے سر کی قیمت مقرر کر دی گئیپنجاب؛ سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاریوں کے سر کی قیمت مقرر کر دی گئیصوبے بھر میں 130 اشتہاریوں کے سر کی قیمت اور انعام کی رقم مقرر کی گئی
مزید پڑھ »

کشاizoen کا احتجاج کا اعلان: حکومت پر دباؤ بڑھتا ہےکشاizoen کا احتجاج کا اعلان: حکومت پر دباؤ بڑھتا ہےپاکستان کے تمام کسان اتحاد نے حکومت سے کسانوں کو گندم کی مناسب قیمت دینے کی اپیل کی ہے، ورنہ وہ صوبائی اسمبلیوں کے باہر احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

کچے کے 40 خطرناک ڈاکوؤں کے سروں کی قیمت مقررکچے کے 40 خطرناک ڈاکوؤں کے سروں کی قیمت مقرربیس ڈاکوؤں کے سر کی قیمت 50 لاکھ اور بیس کی 25 لاکھ روپے رکھی گئی ہے، محکمہ داخلہ کی فہرست جاری
مزید پڑھ »

کرم روڈ کی سکیورٹی کے لیے خصوصی فورس کا قیامکرم روڈ کی سکیورٹی کے لیے خصوصی فورس کا قیامپختونخوا کابینہ نے کرم روڈ کی سکیورٹی کے لیے خصوصی فورس کا قیام عمل میں لگانے کے فیصلے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »

سالمن خان کی ٹویٹ نے 'یہ جوانی ہے دیوانہ' کو دوبارہ زندگی دیسالمن خان کی ٹویٹ نے 'یہ جوانی ہے دیوانہ' کو دوبارہ زندگی دیسالمن خان کی ٹویٹ نے 'یہ جوانی ہے دیوانہ' کو دوبارہ زندگی دی ، جس نے 2016 میں فلم کی عدم کامیابی کے بعد ابھی 18.50 کروڑ روپے کمائے ہیں ۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 19:19:51