صوبے بھر میں 130 اشتہاریوں کے سر کی قیمت اور انعام کی رقم مقرر کی گئی
پنجاب حکومت نے سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاریوں کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر اشتہاریوں کے سر کی قیمت مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔
جرائم کی نوعیت کے مطابق اشتہاریوں کے سر کی قیمت 2 لاکھ سے 1 کروڑ تک مقرر کی گئی جبکہ کچے کے ڈاکوؤں کی سر کی قیمت اور انعامی رقم تین کیٹیگریز میں بالترتیب 1 کروڑ، 50 لاکھ اور 25 لاکھ مقرر کی گئی ہے۔ خودکش دھماکے میں سہولت کار اشتہاری سعد منیر ڈار اور محمد اعجاز کی ریوارڈ منی 2 لاکھ سے بڑھا کر 25 لاکھ فی کس کرنے کی منظوری دی گئی۔ بم دھماکے میں ملوث اشتہاری عمران ستار کی ریوارڈ منی 3 لاکھ سے 70 لاکھ کرنے کی منظوری دی گئی۔
ٹارگٹ کلنگ میں ملوث اشتہاری تنویر نقوی کی ہیڈ منی اور ریوارڈ منی 5 لاکھ سے بڑھا کر 25 لاکھ کرنے کی منظوری دی گئی جبکہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث اشتہاری عمران زیدی کی ریوارڈ منی 1 لاکھ سے بڑھا کر 25 لاکھ کرنے کی منظوری دے دی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب میں منفرد بکرے کی نیلامی میں 44 لاکھ روپے کی قیمتایک کمسن بکرے کی نیلامی میں 44 لاکھ روپے سے زائد کی قیمت دی گئی۔
مزید پڑھ »
کراچی میں ٹرائنگولر ون ڈے سیریز کا آخری میچ اور فائنل کی تاریخ میں تبدیلیپاکستان، نیوزی لینڈ اورجنوبی افریقا کے درمیان کراچی میں ہونے والی ٹرائنگولر ون ڈے سیریز کے آخری میچ اور فائنل کی تاریخ میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
جنوری کیلئے آر ایل این جی کی نئی قیمت مقرر، نوٹیفکیشن جاریاوگرا کے مطابق سوئی نادرن کے لیے قیمت میں کمی کی گئی ہے جبکہ سوئی سدرن کے لیے قیمت میں اضافہ ہوا ہے
مزید پڑھ »
پنجاب میں شدید دھند: موٹر وے اور قومی شاہراہیں بندپنجاب میں جاری دھند کی وجہ سے لاہور، اسلام آباد، ملتان اور دیگر شہروں کو جانے والی اہم موٹرویز اور قومی شاہراہیں بند کر دی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »
COVID-19: सर्दी اور آنتوں کی سر درد کے مریضوں میں COVID-19 کی تشخیص کی شرح 30 فیصدکراچی میں COVID-19 کی تشخیص کی شرح بڑھ رہی ہے اور سرکی اور آنتوں کی سر درد کے مریضوں میں اس کی تشخیص کی شرح 30 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت نے شہریوں پر اسلام آباد میں گاڑیاں رجسٹر کروانے پر پابندی عائد کرنا چاہتی ہےپنجاب حکومت نے موٹر وہیکل آرڈیننس میں ترمیم کی منظوری دی ہے جس کے تحت پنجاب کے رہائشیوں پر اسلام آباد اور دیگر صوبوں میں گاڑیاں رجسٹر کروانے پر پابندی ہو گی۔
مزید پڑھ »