بیس ڈاکوؤں کے سر کی قیمت 50 لاکھ اور بیس کی 25 لاکھ روپے رکھی گئی ہے، محکمہ داخلہ کی فہرست جاری
محکمہ داخلہ نے کچے کے 40 خطرناک ڈاکوؤں کے نام، تصاویر اور سر کی قیمت جاری کردی، دوسری فہرست میں کچے کے ڈاکوؤں کے سر کی قیمت 50 لاکھ اور 25 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے، 20 ڈاکوؤں کے سر کی قیمت 50 لاکھ اور 20 کی ہیڈ منی 25 لاکھ روپے مقرر کی گئی۔
ابراہیم ولد قطب، شاہد ولد خان محمد، منیر الیاس ولد اکبر، جمیل ولد قادر بخش اور عاشق ولد اصغر کے سر پر بھی 50 لاکھ روپے انعامی رقم مقرر کی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب؛ سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاریوں کے سر کی قیمت مقرر کر دی گئیصوبے بھر میں 130 اشتہاریوں کے سر کی قیمت اور انعام کی رقم مقرر کی گئی
مزید پڑھ »
حکومت اور پی ٹی آئی کی کمیٹیاں مذاکرات دباؤ میں کر رہی ہیں، سینئر رہنما کا انکشافاگرمجرم کے لیے کمیٹیاں بناتے ہیں تو پھر کچے کے ڈاکوؤں کے لیے بھی کمیٹیاں بنائیں، سابق وفاقی وزیر
مزید پڑھ »
کچے کے علاقے میں نئے سال کی پہلی بڑی کارروائی، خطرناک ڈاکو مارا گیاہلاک ڈاکو پولیس پر فائرنگ، اغوا برائے تاوان، قتل، ڈکیتی جیسے متعدد سنگین مقدمات میں ریکارڈ یافتہ تھا
مزید پڑھ »
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تبدیلی نہیںعالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت مستحکم رہی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2620ڈالر کی سطح پر مستحکم رہنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 273200روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 234225 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔ اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3350روپے اور 10گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2872.08 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔
مزید پڑھ »
جنوری کیلئے آر ایل این جی کی نئی قیمت مقرر، نوٹیفکیشن جاریاوگرا کے مطابق سوئی نادرن کے لیے قیمت میں کمی کی گئی ہے جبکہ سوئی سدرن کے لیے قیمت میں اضافہ ہوا ہے
مزید پڑھ »
آئی جی پنجاب کے گھر کے قریب ڈکیتی کی کوشش ناکاملاہور میں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے گھر کے قریب ڈاکوؤں نے چھاپہ مारنے کی کوشش کی۔
مزید پڑھ »