خیبرپختونخوا میں میٹرک، انٹر کے سالانہ امتحانات ملتوی کردیے گئے

پاکستان خبریں خبریں

خیبرپختونخوا میں میٹرک، انٹر کے سالانہ امتحانات ملتوی کردیے گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

صوبائی حکومت کے احکامات پر اعلامیہ تمام تعلیمی بورڈز کے چیئرمین کے اجلاس کے بعد اسی ہفتے جاری کر دیا جائے گا

حکومت خیبر پختون نے رمضان المبارک کے پیش نظر صوبے میں میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات ملتوی کر دیے۔

خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت نے تمام تعلیمی بورڈز کو میٹرک کے امتحانات ملتوی کرنے کا حکم دیتے ہوئے یہ امتحانات رمضان کے بعد اپریل میں لینے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ صوبے میں میٹرک کے سالانہ امتحانات 5 مارچ کو شیڈول تھے تاہم اب التوا کے بعد میٹرک کے سالانہ امتحانات اب 8 اپریل کو شروع ہوں گے۔ چیئرمین پشاور بورڈ نصراللہ خان نے بتایا کہ صوبائی حکومت نے اپریل میں امتحانات کرانے کے احکامات دیے ہیں، جس کے بعد میٹرک کے سالانہ امتحانات 8 اپریل کو لینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔حکومتی ذرائع نے بتایا کہ صوبے میں انٹر کے امتحانات اب 10 اپریل کے بجائے 7 مئی کو شروع ہوں گے۔Feb 03, 2025 03:14 PMکیا ہنی سنگھ اور عاطف اسلم کا گانا آ رہا ہے؟ دبئی کی ملاقات نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا!پی ٹی آئی کے 26 نومبر دھرنے میں اموات سے متعلق ایچ آر سی پی کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ سامنے آگئیعلی امین گنڈا پور فارم...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی؛ انٹرمیڈیٹ سال اول کے پرچوں کی اسکروٹنی فیس ختم کردی گئیکراچی؛ انٹرمیڈیٹ سال اول کے پرچوں کی اسکروٹنی فیس ختم کردی گئیانٹر بورڈ کراچی میں اسکروٹںی کے خواہشمند طلبا کیلیے خصوصی کاؤنٹر قائم کردئیے گئے
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا قرض اتارنے والا پہلا صوبہ بن گیاخیبرپختونخوا قرض اتارنے والا پہلا صوبہ بن گیامشیر خزانہ خیبرپختونخوا پی مزمل اسلم نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا قرض اتارنے والا پہلا صوبہ بن گیا ہے اور ڈیبٹ منیجمنٹ فنڈز میں 30 ارب روپے منتقل کر دیے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

شہر قائد میں لاپتا بچے والدین کے حوالے کردیے گئےشہر قائد میں لاپتا بچے والدین کے حوالے کردیے گئےفیروزآباد میں پولیس نے گزشتہ روز لاپتا ہونے والے 2 بچوں کو ان کے والدین سے ملوا دیا۔ ایک شہری نے مددگار 15 پر اطلاع دی تھی کہ اسے 2 گمشدہ بچے ملے ہیں، جس پر پولیس فوری رسپانس کرتے ہوئے موقع پر اہلکاروں کو بھیجیے اور بچوں کو اپنی تحویل میں لیا۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے اپنے ارکان اسمبلی و ٹکٹ ہولڈرز سے لاکھوں کے فنڈز مانگ لیےپی ٹی آئی نے اپنے ارکان اسمبلی و ٹکٹ ہولڈرز سے لاکھوں کے فنڈز مانگ لیےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت کے بعد فنڈز کے لیے مراسلے ارسال کردیے گئے ہیں
مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ بار کے انتخابات کے لیے امیدواروں کی فہرست جاریلاہور ہائی کورٹ بار کے انتخابات کے لیے امیدواروں کی فہرست جاریلاہور ہائی کورٹ بار کے سالانہ انتخابات کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی گئی ہے، جس میں تین کل پوزیشنز کے لیے سات امیدواروں کا مقابلہ ہوگا۔
مزید پڑھ »

قائد کے لاپتا بچے والدین کے حوالے کردیے گئےقائد کے لاپتا بچے والدین کے حوالے کردیے گئےفیروز آباد میں پولیس نے گزشتہ روز لاپتا ہونے والے دو بچوں کو ان کے والدین سے ملوا دیا۔ ایک شہری نے مددگار 15 پر اطلاع دی تھی کہ اسے دو گمشدہ بچے ملے ہیں، جس پر پولیس نے فوری طور پر موقع پر اہلکاروں کو بھیجا اور بچوں کو اپنی تحویل میں لیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 10:36:46