پشاور: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا میں سردی کی شدت میں شدید اضافہ، مشیر تعلیم ضیا اللہ بنگش نے 07 جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کا اعلان کر دیا۔
مشیر تعلیم خیبر پختونخوا ضیا اللہ بنگش نے وزیراعلیٰ محمود خان کی ہدایات کی روشنی میں میدانی علاقوں میں یکم جنوری سے ختم ہونے والی موسم سرما کی تعطیلات میں 07 جنوری 2020ء تک توسیع کا اعلان کیا ہے۔
محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کی جانب سے چھٹیوں میں توسیع کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن پیر کو جاری کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ کی ہدایات کے مطابق سرکاری اور نجی سکولز 07 جنوری تک بند رہیں گے۔ ضیا اللہ بنگش نے اس معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ تعطیلات میں توسیع سردی کی لہر میں اضافے کی وجہ سے کی گئی ہے۔ موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کے فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری اور نجی سکولوں پر لاگو ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خیبر پختونخوا میں نئی ٹورسٹ پولیس فورس بنانے کیلئے 30 کروڑ روپے سے زائد فنڈز مختصخیبر پختونخوا میں نئی ٹورسٹ پولیس فورس بنانے کیلئے 30 کروڑ روپے سے زائد فنڈز مختص Pakistan KPK TouristsPoliceForce Funds KPKUpdates pid_gov MoIB_Official KPGovernment
مزید پڑھ »
پنجاب میں گیس کا بحران، گھریلو صارفین کو شدید مشکلات کا سامناگیس بحران کے باعث شہریوں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
Roznama Dunya News: پاکستان:-شدید سردی میں گیس...
مزید پڑھ »
سکردو میں شدید سردی،25 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیاسکردو میں شدید سردی،25 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا Pakistan Skardu ColdWeather WeatherAlertAndUpates Rivers Freeze WeatherPK pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »