خیبرپختونخوا اسمبلی: تحریک انصاف کے امیدوار ذیشان خانزادہ سینیٹر منتخب

پاکستان خبریں خبریں

خیبرپختونخوا اسمبلی: تحریک انصاف کے امیدوار ذیشان خانزادہ سینیٹر منتخب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پشاور: (دنیا نیوز) تحریک انصاف کے ذیشان خانزادہ نے 104 ووٹ حاصل کیے جبکہ متحدہ اپوزیشن کے امیدوار فرزند علی وزیر نے 31 ووٹ لے سکے۔

مجموعی طور پر 145 اراکان میں سے 139 نے ووٹ پول کیے جن میں سے 135 ووٹ درست قرار جبکہ 4 ووٹ مسترد ہوئے، 6 ارکان نے ووٹ پول نہیں کیا۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر محمود جان نے آخری ووٹ پول کیا۔ جماعت اسلامی کے 3 ارکان سینیٹ الیکشن سے لاتعلق رہے جبکہ تین ارکان بیرون ملک ہونے کے سبب ووٹ پول نہ کر سکے۔

خیال رہے کہ سینیٹ کی یہ نشست پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر خانزادہ خان کے مستعفی ہونے کے بعد خالی ہوئی تھی۔ خانزادہ خان نے پیپلز پارٹی چھوڑنے اور تحریک انصاف میں شمولیت کی وجہ سے استعفیٰ دیا تھا۔ تحریک انصاف کے ذیشان خانزادہ مستعفی ہونے والے سینیٹر خانزادہ خان کے فرزند ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف ہر وعدہ پورا کرے گی، اسلم اقبالتحریک انصاف ہر وعدہ پورا کرے گی، اسلم اقبالسابق حکمرانوں نے گزشتہ 40 سال کے دوران صرف مافیاز پیدا کیے، ہمیں ان مافیاز کے خلاف لڑنا ہے، اسلم اقبال تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

اصغر خان کیس، تحریک انصاف نے اب تک کا بڑا اعلان کردیااصغر خان کیس، تحریک انصاف نے اب تک کا بڑا اعلان کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما علی نواز اعوان نے کہاہے کہ ہماری
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن: تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس کی آج سے روزانہ سماعت ہوگیالیکشن کمیشن: تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس کی آج سے روزانہ سماعت ہوگیالیکشن کمیشن: تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس کی آج سے روزانہ سماعت ہوگی pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن: تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس کی آج سے روزانہ سماعت ہوگیالیکشن کمیشن: تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس کی آج سے روزانہ سماعت ہوگیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کیخلاف فارن فنڈنگ کیس کی
مزید پڑھ »

حکومت انصاف کے تقاضے پورے نہیں کر رہی، اکبر ایس بابرحکومت انصاف کے تقاضے پورے نہیں کر رہی، اکبر ایس بابرحکومت انصاف کے تقاضے پورے نہیں کر رہی، اکبر ایس بابر تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 03:35:44