خیبرپختونخوا کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش ہوگا، حجم 923 ارب روپے تک متوقع

پاکستان خبریں خبریں

خیبرپختونخوا کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش ہوگا، حجم 923 ارب روپے تک متوقع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

خیبرپختونخوا کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش ہوگا، حجم 923 ارب روپے تک متوقع

پشاور: خیبرپختونخوا کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش ہوگا، بجٹ کا حجم 923 ارب روپے تک متوقع ہے، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا، بجٹ 90 ارب روپے خسارے کا ہوگا۔

ترقیاتی بجٹ کیلئے 317 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے، تعلیم کیلئے 30 ارب، صحت کیلئے 24 ارب رکھنے کا امکان ہے۔ سڑکوں کی تعمیر کے لئے 41 ارب 84 کروڑ سے زیادہ روپے مختص کئے گئے ہیں۔ قبائلی اضلاع کا ترقیاتی بجٹ 83 ارب سے زائد مختص کرنے کی تجویز ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبے کو وفاق سے 477 ارب سے زائد ملنے کا امکان ہے۔ بجلی خالص منافع و بقایا جات کی مد میں 58 ارب روپے سے زائد ملنے کی توقع ہے۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ کی مد میں 50 ارب روپے ملیں گے، بینکوں سے 44 ارب روپے قرضہ لینے کی بھی تجویز ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ کا 1241 ارب روپے کا بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا اعلانسندھ کا 1241 ارب روپے کا بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا اعلانکراچی: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ نے مالی سال 2020-2021ء کا خسارے کا بجٹ پیش کر دیا۔ صوبائی بجٹ کا تخمینہ 1241 ارب روپے ہے۔ وفاق اور پنجاب کے برعکس سندھ حکومت نے گریڈ 1 سے 16 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت سیکیورٹی کونسل کا غیر مستقل رکن منتخب، پاکستان کا تحفظات کا اظہار - ایکسپریس اردوبھارت سیکیورٹی کونسل کا غیر مستقل رکن منتخب، پاکستان کا تحفظات کا اظہار - ایکسپریس اردوکینڈا ایک بار پھر رکنیت حاصل نہ کرسکا، افریقی ممالک کی نمائندگی کے لیے رائے شماری کا دوسرا دور ہوگا
مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ سندھ نے نئے مالی سال کا بجٹ پیش کر دیاوزیر اعلیٰ سندھ نے نئے مالی سال کا بجٹ پیش کر دیااپوزیشن کے شور شرابے میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ کے نئے مالی سال کا بجٹ پیش کر دیا۔
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا: وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے معدنیات بھی کروناوائرس کا شکارخیبرپختونخوا: وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے معدنیات بھی کروناوائرس کا شکارپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے معدنیات عارف احمد زئی بھی کروناوائرس کا شکار ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی عارف
مزید پڑھ »

آزاد کشمیر حکومت نے مالی سال 2020-21ء کا بجٹ اسمبلی میں پیش کردیاآزاد کشمیر حکومت نے مالی سال 2020-21ء کا بجٹ اسمبلی میں پیش کردیامظفر آباد: (دنیا نیوز) آزاد کشمیر حکومت نے آئندہ مالی سال 2020-21ء کے لئے ایک کھرب ساڑھے 39 ارب روپے کا بجٹ اسمبلی میں پیش کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 12:43:41