اندرونِ سندھ کی روایتی وڈیرانہ جہالت ایک معصوم بچی کی جان لے گئی۔۔۔ قتل کیوں کیا گیا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
دادو: سندھ میں وڈیرانہ جہالت ایک اور معصوم بچی کی جان لے گئی، ضلع دادو کے گاؤں شاہی مکان میں 9 سالہ بچی کے مبینہ قتل کا اندوہناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں والد نے بچی کو غیرت کے نام پر سنگسار کرکے قتل کردیا۔
پولیس نے بچی کے والدین اور نماز جنازہ پڑھانے والےامام مسجد مولوی مشتاق لغاری کو گرفتار کرلیا، کفن دفن کا سامان تاج محمد رستمانی سے خریدا گیا۔ ایف آئی آر میں ان تمام افراد کو بھی شریکِ جرم قرار دیا گیا ہے۔ ایس ایس پی دادو ڈاکٹر فرخ ضیا کے مطابق بچی کے والدین کا بیان ریکارڈ کرلیا گیا ہے اور جلد ہی عدالت سے قبر کشائی کی درخواست کی جائے گی، انھوں نے کہا کہ پوسٹ مارٹم کے بعد ہی اصل صورتحال سامنے آئے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دادو میں 11 سال کی بچی کو کاری قرار دے کر سنگسار کر دیا گیاسندھ کے ضلع دادو میں جوہی کے علاقے میں کاروکاری کے الزام میں گیارہ سال کی بچی کو بے دردی سے سنگسار کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »
غیرت کے نام پر 9 سالہ بچی کا پتھر مار کر قتلغیرت کے نام پر 9 سالہ بچی کا پتھر مار کر قتل تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
قصور سے لاپتہ ہوا 10 سالہ بچہ بازیابقصور سے لاپتہ ہوا 10 سالہ بچہ بازیاب تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
قصور سے لاپتہ 10 سالہ بچہ بازیابقصور سے لاپتہ 10 سالہ بچہ بازیاب Pakistan PunjabPolice Recovered MissingChildren Kasur GOPunjabPK
مزید پڑھ »
حیدر آباد: 10 سالہ لڑکی کو 'سنگسار' کرنے کا الزام، والدین سمیت 4 گرفتار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
حیدر آباد: 10 سالہ لڑکی کو 'سنگسار' کرنے کا الزام، والدین سمیت 4 گرفتار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »