حیدر آباد: 10 سالہ لڑکی کو 'سنگسار' کرنے کا الزام، والدین سمیت 4 گرفتار - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

حیدر آباد: 10 سالہ لڑکی کو 'سنگسار' کرنے کا الزام، والدین سمیت 4 گرفتار - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

واہی پانڈھی پولیس نے پہلے ایک مولوی کو حراست میں لیا اور پھر اس کی رہنمائی میں لڑکی کے والدین کے گھر پہنچے۔ مزیدپڑھیں: DawnNews Pakistan Islamabad Sindh

حیدرآباد: دادو پولیس نے 10 سالہ بچی کو مبینہ طور پر سنگسار کرنے کے الزام میں والدین سمیت 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔

ایس ایس پی رضا نے بتایا کہ 'ہم حقائق کی مزید تصدیق کررہے ہیں تاہم اب تک متاثرہ بچی کے والدین اور ایک مولوی کو گرفتار کیا گیا ہے جس نے نماز جنازہ پڑھائی تھی'۔انہوں نے بتایا کہ بچی کے والدین کے علاوہ بھی ایک شخص کو گرفتار کیا جس نے مقتولہ کی تدفین میں سہولت فراہم کی تھی۔ایف آئی آر کے مطابق لڑکی کے والد اس کے رشتہ دار اور 4 دیگر افراد نے بچی کے قتل کی سازش کی اور پتھر مار کر قتل کردیا۔ ایف آئی آر میں کہا گیا کہ پھر انہوں نے کفن خریدا اور اسے لک قبرستان کے قریب دفن...

مذکورہ واقعے کے بارے میں وہی پنڈھی سے تعلق رکھنے والے پیپلز پارٹی کے سندھ اسمبلی رکن صالح شاہ جیلانی نےبتایا کہ 'ہاں۔ میرے حلقے میں ہوا لیکن میں پولیس کا انتظار کر رہا ہوں کہ وہ واقعے کی کچھ تفصیلات شیئر کریں کیونکہ میں نے اسے صرف فیس بک پر دیکھا ہے۔دریں اثنا پولیس نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر غلام قادر گوپانگ کی شکایت پر پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 302 ، 201 ، 120-B کے تحت ایف آئی آر درج کرلی۔

ڈی آئی جی نعیم شیخ نے دعویٰ کیا کہ ملزمان کے ریمانڈ اور بچی کٓی لاش نکالنے کے لیے متعلقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں درخواست دائر کی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کا اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں کے بلڈ ٹیسٹ کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ کا اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں کے بلڈ ٹیسٹ کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ کا اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں کے بلڈ ٹیسٹ کا حکم Islamabad HighCourt AdialaJail Prisoners BloodTests MedicalCheckup Order pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

قیدیوں کو حقوق کی فراہمی وفاق کی ذمہ داری ہے،اسلام آباد ہائی کورٹقیدیوں کو حقوق کی فراہمی وفاق کی ذمہ داری ہے،اسلام آباد ہائی کورٹقیدیوں کو حقوق کی فراہمی وفاق کی ذمہ داری ہے،اسلام آباد ہائی کورٹ IslamabadHighCourt FederalGovernment MedicalTreatment RightsOfPrisoners pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا اڈیالہ جیل کےدورے کا فیصلہ | Abb Takk Newsچیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا اڈیالہ جیل کےدورے کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ کا اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں کے بلڈ ٹیسٹ کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ کا اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں کے بلڈ ٹیسٹ کا حکماسلام آباد : سزائے موت کے بیمار قیدی کی طبی بنیاد پرریلیف کی درخواست پرچیف جسٹس نےکہانوازشریف کیلیےمیڈیکل بورڈبنایاجا سکتا ہےتودیگرقیدیوں کے لیے کیوں نہیں
مزید پڑھ »

اسلام آباد، ملتان ایئرپورٹ پر منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکاماسلام آباد، ملتان ایئرپورٹ پر منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکاماسلام آباد: اے ایس ایف نے اسلام آباد اور ملتان ایئرپورٹ پر بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 2 خواتین سمیت 4 افراد کو حراست میں لے لیا۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ میں 1500 قیدیوں کی گنجائش والی اڈیالہ جیل میں 4800 قیدی ہونے کا انکشافاسلام آباد ہائی کورٹ میں 1500 قیدیوں کی گنجائش والی اڈیالہ جیل میں 4800 قیدی ہونے کا انکشافاسلام آباد ہائی کورٹ میں 1500 قیدیوں کی گنجائش والی اڈیالہ جیل میں 4800 قیدی ہونے کا انکشاف PrisonAdiala IslamabadHighCourt Capacity Prisoners pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 19:13:43