غیرت کے نام پر 9 سالہ بچی کا پتھر مار کر قتل تفصیلات جانئے: DailyJang
پولیس کی جانب سے بچی کے باپ علی بخش رند، نماز جنازہ پڑھانے والے مولوی ممتاز لغاری اور کفن دفن کا انتظام کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔پولیس نے سرکار کی مدعیت میں بچی کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا ہے، مقتولہ بچی کی قبر کشائی کے لیے مقامی عدالت سے رجوع کیا جائے گا جس کے بعد پوسٹ مارٹم ہوگا۔
دوسری جانب بچی کے والدین کا کہنا ہے کہ بیٹی کھیل رہی تھی کہ کھیل کے دوران سر پر بھاری پتھر لگنے سے وہ انتقال کر گئی،
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صوبہ سندھ میں کمسن بچی ’غیرت کے نام پر سنگسار‘مقامی پولیس نے لڑکی کا نمازِ جنازہ پڑھانے والے پیش امام کی نشاندہی پر بچی کی قبر دریافت کر لی، واقعے کی تفتیش کے لیے ہلاک کیے جانے والی لڑکی کے والدین کو بھی تھانے منتقل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
ہلال احمر کے چیئرمین کی تعیناتی کے خلاف رٹ قابل سماعت نہیں، وکیل ابرار الحقاسلام آباد: ابرارالحق کے وکیل کا کہنا ہے کہ ہلال احمر ایک فلاحی ادارہ ہے، ہلال احمر کے چیئرمین کی تعیناتی کے خلاف رٹ قابل سماعت نہیں ہے۔
مزید پڑھ »
پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کے ریفرنس میں خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع12:22 PM, 29 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: لاہور کی احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ
مزید پڑھ »
سیلفیوں کے جنون نے ڈولفن کے بچے کی جان لے لیسیلفیوں کے جنون نے ڈولفن کے بچے کی جان لے لی ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »