صوبہ سندھ میں کمسن بچی ’غیرت کے نام پر سنگسار‘

پاکستان خبریں خبریں

صوبہ سندھ میں کمسن بچی ’غیرت کے نام پر سنگسار‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

سندھ: ضلع دادو میں نوعمر لڑکی مبینہ طور پر غیرت کے نام پر سنگسار

ایف آئی آر کے مطابق 22 نومبر کو علی بخش رِند نے اپنے رشتہ داروں بشمول علی نواز اور دیگر چار نامعلوم افراد کے ہمراہ منصوبہ بندی کر کے اپنی نو برس کی بیٹی گل سما کو پتھر مار مار کر بیدردی سے قتل کر دیا۔

دوسری جانب لڑکی کے والد علی بخش کا دعویٰ ہے کہ ان کی بیٹی کی موت حادثاتی طور پر ہوئی ہے۔ ان کے مطابق لڑکی کو قتل نہیں کیا گیا بلکہ اس کی موت پہاڑی تودے کے نیچے دب کر واقع ہوئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 96 رنزآسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 96 رنزپاکستان کو فالو آن سے بچنے کیلئے مزید کتنے رنز درکار ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvAUS AUSvPAK AUSvsPAK
مزید پڑھ »

پہیلی : بچی کی تصویر نے سر پکڑنے پر مجبور کردیاپہیلی : بچی کی تصویر نے سر پکڑنے پر مجبور کردیابچی کی تصویر نے سر کھجانے پر مجبور کردیا درست جواب دیکھیں:
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے وزیراعظم کے فیصلے پر مہر ثبت کی، ندیم افضل چنسپریم کورٹ نے وزیراعظم کے فیصلے پر مہر ثبت کی، ندیم افضل چناسلام آباد: (دنیا نیوز) آرمی چیف سے متعلق عدالتی فیصلے پر ترجمان وزیرعظم ندیم افضل چن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے وزیراعظم کے اختیار کو تسلیم کیا اور ان کے فیصلے پر مہر ثبت کی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 17:42:26