دادو میں بچی کا قتل، شواہد نہیں ملے ، تحقیقات جا ری، سعید غنی تفصيلات جانئے: DailyJang
وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے ضلع دادو کے علاقے جوہی کے ایک گاؤں میں مبینہ طور پر پیش آنے والے کارو کاری کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس کو واقعے کی تحقیقا ت کا حکم دے دیا ہے۔صوبائی وزیر اطلاعات سندھ نے کہا کہ واقعے میں مبینہ قتل کی گئی 11 سالہ بچی کے والد اور اس کا جنازہ پڑھانے والے امام کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
سعید غنی نے کہا کہ بچی کے والد کے بیان کے مطابق بچی پہاڑی جگہ سے گرنے کے بعد پتھر لگنے سے جاں بحق ہوئی۔ اس سلسلے میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بھی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے رابطہ کر کے واقع کی مکمل تحقیقات کی ہدایت کی ہے۔ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے سعید غنی نے کہاکہ سندھ حکومت کو یہ مکمل اختیار ہے کہ صوبے میں جس قسم کا بھی بلدیاتی نظام نافذ کرنا چاہتی ہے وہ کر سکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت چاہے تو پنجاب اور کے پی کے میں اپنی مرضی کا بلدیاتی نظام لے آئے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حافظ سعید و دیگر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 7 دسمبر کو طلب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
غیرت کے نام پر 9 سالہ بچی کا پتھر مار کر قتلغیرت کے نام پر 9 سالہ بچی کا پتھر مار کر قتل تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ میں بھی خواتین ججز کی تعیناتی جلد ہوگی: چیف جسٹس پاکستانچیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے معاشرے میں خواتین کا کردار بڑھتا جا رہا ہے، سپریم کورٹ میں بھی خواتین ججز کی تعیناتی جلد ہوگی۔
مزید پڑھ »
دادو میں 11 سال کی بچی کو کاری قرار دے کر سنگسار کر دیا گیاسندھ کے ضلع دادو میں جوہی کے علاقے میں کاروکاری کے الزام میں گیارہ سال کی بچی کو بے دردی سے سنگسار کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »
زمانہ جاہلیت کی یاد تازہ، سندھ میں 14 سالہ لڑکی کاری قرار، پتھر مار کر سنگسار کردیا گیا، والدین نے حادثہ قرار دے کر دفنادیادادو (ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ کے ضلع دادو میں علاقے کے با اثر افراد نے زمانہ جاہلیت کی
مزید پڑھ »