مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ دار چینی کا عرق کینسر کے خلیوں کو ختم کرتا ہے
عدلیہ میں مداخلت کا ثبوت ہے تو پیش کریں، فیصل واوڈاسلوواکیہ کے وزیراعظم قاتلانہ حملے میں شدید زخمیپاک فوج کے شہید میجر بابر نیازی میانوالی میں سپرد خاکاسرائیل رفح میں فوجی آپریشن فوری طور پر ختم کرے؛ یورپی یونین کا مطالبہدار چینی ویسے تو کھانوں میں مصالحے کے طور پر استعمال ہونے والی ایک معروف غذا ہے تاہم اس کے فوائد اس سے بھی کہیں زیادہ ہیں۔
دارچینی ایک خوشبودار مصالحہ ہے جس کے صحت کے لحاظ سے بہت سے فوائد ہیں جو ہماری مجموعی صحت کے لیے درج ذیل فوائد فراہم کرتا ہے۔دار چینی دل کی صحت کیلئے کافی مفید ہے۔ مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ یہ درج ذیل حالتوں میں مدد دے سکتی ہے:دار چینی کولیجن کی پیداوار میں مدد دیتی ہے۔ کولیجن ایک پروٹین ہے جو آپ کے جسم کے بہت سے حصوں بشمول آپ کی جلد کے لیے ایک بنیادی جُز ہے۔ کولیجن کھال میں لچک کو بڑھاتا ہے اور ہائیڈریشن کو بہتر کرتا ہے جس سے آپ کی جلد خوبصورت اور صحت مند رہتی ہے۔ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ دار...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جاپان میں بیت الخلا سیاحوں کی توجہ کا مرکز کیوں بن رہے ہیں؟کانٹیکٹ لیس ٹوائلٹس میں دروازے سے لیکر نل کھولنے تک ہر کام صرف وائس کمانڈ کے ذریعے ہوتا ہے
مزید پڑھ »
ملک بھر میں چینی کی قیمت میں اضافہ،کس شہر میں کتنے کی بک رہی ہے؟ جانیےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں اضافی پیداوار کے بعد بھی چینی کی قیمت میں اضافہ ہورہا ہے،ملک میں چینی کی فی کلو اوسطاً قیمت 158 روپے تک پہنچ گئی۔ ایک ہفتے کے دوران مختلف شہروں میں چینی کی قیمتوں میں فی کلو اوسطاً قیمت 5 سے 8 روپے تک بڑھ گئی،ادارہ شماریات کے مطابق کوئٹہ میں چینی کی فی کلو اوسطاً قیمت 158 روپے تک ہے،کراچی میں چینی کی فی...
مزید پڑھ »
پھلوں، سبزیوں پر مشتمل غذائیں پروسٹیٹ کینسر میں مفید قرارتحقیق میں 2000 سے زائد امریکی مردوں نے شرکت کی جن میں 1999 سے 2018 کے درمیان پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص ہوئی تھی
مزید پڑھ »
چینی چوٹی شیشاپنگما سر کرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماؤں کا انتظار طویل ہوگیاچینی حکام نے اس سیزن میں شیشاپنگما سر کرنے کا پرمٹ جاری کرنے سے انکار کردیا
مزید پڑھ »
چاند پر پانی کی موجودگی کے متعلق اہم انکشافسائنس دانوں نے چاند سے حاصل کیے نمونوں میں شیشے نما مواد دریافت کیے ہیں جن میں متعدد ذرائع سے بنا سالماتی پانی شامل ہے
مزید پڑھ »
دنیا کی نصف آبادی کو مچھروں سے پھیلنے والی وباء کا خطرہاس صدی کے آخر تک دنیا کی نصف سے زیادہ آبادی کو ملیریا اور ڈینگی جیسی بیماریوں کے خطرات لاحق ہوں گے، تحقیق
مزید پڑھ »