دبئی میں چاند زمین پر آجائے گا

پاکستان خبریں خبریں

دبئی میں چاند زمین پر آجائے گا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

دبئی میں چاند زمین پر آجائے گا arynewsurdu

کینیڈا سے تعلق رکھنے والے مائیکل ہینڈرسن نے 5 ارب ڈالرز کا ایک منصوبہ پیش کیا ہے جس کے تحت دبئی میں عام افراد کے لیے چاند کو تعمیر کیا جائے گا۔خیال رہے کہ دبئی وہ شہر ہے جو پہلے ہی دنیا کی بلند ترین عمارات سمیت کئی عماراتی عجائب کا گھر ہے۔

اس منصوبے کو مون کا نام دیا گیا ہے اور یہ چاند بنیادی طور پر ہوٹل یا ریزورٹ کے طور پر استعمال کیا جائے گا، مون ریزورٹ ان کارپوریشن نامی کمپنی کے ذریعے منصوبے کے لیے سرمایہ فراہم کیا جائے گا۔ مائیکل ہینڈرسن کا کہنا ہے کہ مون دنیا کا سب سے بڑا برانڈ ہے اور 8 ارب افراد اس کے بارے میں جان چکے ہیں حالانکہ ہم نے ابھی کام بھی شروع نہیں کیا۔

اس منصوبے کے لیے مائیکل ہینڈرسن نے پام جمیرا میں چاند کی شکل کا ریزورٹ تجویز کیا ہے جس میں 4 ہزار کمرے ہوں گے اور 10 ہزار افراد قیام کر سکیں گے، جبکہ ایک لونر کالونی بھی قائم کی جائے گی تاکہ مہمانوں کو ایسا لگے کہ وہ حقیقت میں چاند پر چل رہے ہیں۔خیال رہے کہ اس منصوبے کے بارے میں پہلی بار رپورٹ ستمبر 2022 میں سامنے آئی تھی مگر اب زیادہ تفصیلات جاری کی گئی ہیں، البتہ مائیکل ہینڈرسن نے فی الحال چاند کی تعمیر کے آغاز کی تاریخ کے بارے میں نہیں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

5 ارب ڈالرز سے زمین پر چاند کی تعمیر کا حیرت انگیز منصوبہ5 ارب ڈالرز سے زمین پر چاند کی تعمیر کا حیرت انگیز منصوبہ5 ارب ڈالرز کے اس منصوبے کے تحت دبئی میں عام افراد کے لیے 'چاند' کو تعمیر کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

5 ارب ڈالرز سے زمین پر چاند کی تعمیر کا حیرت انگیز منصوبہ5 ارب ڈالرز سے زمین پر چاند کی تعمیر کا حیرت انگیز منصوبہاگر ہم چاند تک نہیں پہنچ سکتے تو کیا، متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں تو اسے زمین پر لایا جا رہا ہے۔جی ہاں کینیڈا سے تعلق رکھنے والے مائیکل ہینڈرسن نے 5 ارب
مزید پڑھ »

زمین پر آنے والا شمسی طوفان کب آئے گا؟زمین پر آنے والا شمسی طوفان کب آئے گا؟امریکی امریکی خلائی ادارے ناسا نے زمین پر آنے والا شمسی طوفان کی پیشگی اطلاع دینے والا ایک ماڈل تیار کرلیا، جو’30 منٹ پیشگی وارننگ‘ دے سکتا ہے
مزید پڑھ »

ہوا کے بغیر دنیا....۔بلیک نائٹ (ویب سیریز ریویو) - Urdu Blogs | ARY Newsہوا کے بغیر دنیا....۔بلیک نائٹ (ویب سیریز ریویو) - Urdu Blogs | ARY Newsاس ویب سیریز میں 2071 کا زمانہ دکھایا گیا ہے، جب زمین پر آکسیجن ناپید ہوجاتی ہے اور انسانوں کی زندگیاں شدید خطرے سے دوچار ہو جاتی ہیں۔
مزید پڑھ »

فوجی املاک پر حملوں میں ملوث خواتین کو ہرصورت گرفتار کیا جائے گا، محسن نقویفوجی املاک پر حملوں میں ملوث خواتین کو ہرصورت گرفتار کیا جائے گا، محسن نقوینگراں وزیرِ اعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ فوجی املاک پر حملوں میں ملوث خواتین کو ہر صورت گرفتار کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

عسکری تنصیبات پر حملے کرنے والے ملک دشمن ہیں، وزیر دفاع - ایکسپریس اردوعسکری تنصیبات پر حملے کرنے والے ملک دشمن ہیں، وزیر دفاع - ایکسپریس اردووزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اور آئندہ چند دنوں میں حالات معمول پر ہوں گے اور عام انتخابات اکتوبر میں اپنے وقت پر ہوں گے۔ مزید پڑھیے: ExpressNews KhuwajaAsif Election2023 BreakingNews
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 03:42:18