انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمات میں شامل خواتین کو بھی گرفتار کیا جائے گا۔ DailyJang
محسن نقوی نے کہا کہ فوجی املاک پر حملوں میں ملوث خواتین کسی رعایت کی مستحق نہیں، ان مقدمات میں ملوث خواتین کی گرفتاری لیڈیز پولیس کے ہمراہ یقینی بنائی جائے۔
نگراں وزیرِ اعلی پنجاب کا کہنا ہے کہ انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمات میں شامل خواتین کو بھی گرفتار کیا جائے گا۔ اس حوالے سے ترجمان نے کہا کہ نگراں وزیرِ اعلی پنجاب محسن نقوی نے پولیس کو خواتین کی حراست سے روک دیا، پنجاب بھر میں 9 مئی کو 138 مقدمات میں 500 سے زائد خواتین اس وقت مطلوب ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جناح ہاؤس کے اندر اور باہر موجود خواتین کی خود گرفتاری دینے کی صورت میں رعایت کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔
دوسری جانب زمان پارک میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے معاملے پر لاہور ویسٹ منیجمنٹ کی جانب سے صفائی کا عمل جاری ہے۔زمان پارک آنے والے راستوں پر تاحال پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے جبکہ زمان پارک کے باہر کینال روڈ ابھی تک ٹریفک کے لیے بند ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے مرد پولیس کو خواتین کی حراست سے روک دیالاہور: (دنیا نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے مرد پولیس کو خواتین کو حراست میں لینے سے روک دیا۔
مزید پڑھ »
محسن نقوی : تنصیبات کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف فوجی قانون لگے گافیصل آباد : نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ تنصیبات کونقصان پہنچانےوالوں کےخلاف فوجی قانون لگےگا،
مزید پڑھ »
ویڈیو: شیریں مزاری کی دوبارہ گرفتاری، بیٹی پھوٹ پھوٹ کر روپڑیںگزشتہ روز پنجاب پولیس کی خواتین اہلکاروں نے شیریں مزاری کو گرفتار کیا تھا
مزید پڑھ »
دہشتگردوں کوغیرمعمولی سہولت کاری پہنچانے پر ایک جج کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہدہشتگردوں کوغیرمعمولی سہولت کاری پہنچانے پر ایک جج کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ مزید تفصیلات ⬇️ CaretakeGovt CaretakerCMPunjab PunjabGovt PunjabPolice Reference Judge PMLNGovt PTIProtests PunjabGovtpk MohsinnaqviC42 CMShehbaz OfficialDPRPP
مزید پڑھ »
زمان پارک سے فرار کی کوشش کرنے والے 14 دہشتگرد گرفتار - ایکسپریس اردوگرفتار دہشتگردوں میں سے 4 عسکری ٹاور جبکہ 2 کور کمانڈر ہاؤس حملے میں ملوث ہیں۔
مزید پڑھ »
5 ارب ڈالرز سے زمین پر چاند کی تعمیر کا حیرت انگیز منصوبہ5 ارب ڈالرز کے اس منصوبے کے تحت دبئی میں عام افراد کے لیے 'چاند' کو تعمیر کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »