تنصیبات کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف فوجی قانون لگے گا، محسن نقوی arynewsurdu
فیصل آباد : نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ تنصیبات کونقصان پہنچانےوالوں کے خلاف فوجی قانون لگے گا، کوئی نئی چیزنہیں ہورہی نہ نئی عدالتیں بنیں گے۔
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ 9مئی کے واقعات میں ملوث لوگوں کا ٹرائل ہوگا اور کسی بےگناہ کاٹرائل ہوگانہ کسی سےزیادتی ہوگی، ملزمان کی نشاندہی کیلئےمؤثرطریقہ کارہے۔ اس سے قبل نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے 9مئی کےواقعات میں کیپٹن اسفندیارشہید کی تباہ یادگارکی بحالی کاافتتاح کیا ، فیصل آبادانتظامیہ نےکیپٹن اسفندیارشہیدکی یادگارکوبحال کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صوبے میں امن وامان کی صورتحال :نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اہم اجلاسصوبے میں امن وامان کی صورتحال :نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اہم اجلاس مزید تفصیلات ⬇️ CaretakerCMPunjab PunjabGovt Lahore PunjabPolice Meeting PTI PMLNGovt MohsinNaqvi MohsinnaqviC42 GovtofPunjabPK OfficialDPRPP CMShehbaz
مزید پڑھ »
شرپسندوں نے شہداء اور غازیوں کی یادگاروں کو بھی تباہ کر دیا: نگران وزیر اعلیٰ پنجابلاہور: (دنیا نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے کہا ہے کہ 9 مئی کو دہشتگردی کے واقعات میں ملوث کسی بھی ذمہ دار کو نہیں چھوڑیں گے۔
مزید پڑھ »
کور کمانڈر ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ کیس: میاں محمود الرشید کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکور کمانڈر ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ کیس: میاں محمود الرشید کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور PTI Mian_MUR Remand Case Burning Corps Commander House PTIofficial GovtofPakistan
مزید پڑھ »
آرمی تنصیبات پر حملے ہوئے، آرمی کورٹ فیصلے کرے گی، محسن نقویآرمی تنصیبات پر حملے ہوئے، آرمی کورٹ فیصلے کرے گی، محسن نقوی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سانحہ 9 مئی کے سہولت کاروں اور ماسٹر مائنڈ کو نہیں چھوڑیں گے: محسن نقوی10:45 AM, 18 May, 2023, اہم خبریں, علاقائی, پنجاب, فیصل آباد : نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پولیس لائنزفیصل آبادمیں شرپسندوں کے حملوں سے زخمی ہونیو الے
مزید پڑھ »
'فوجی تنصیبات پر حملے کے منصوبہ سازوں کو کٹہرے میں لانا ہوگا'فوجی تنصیبات پر حملے کے منصوبہ سازوں کو کٹہرے میں لانا ہوگا، وزیراعظم ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »