کور کمانڈر ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ کیس: میاں محمود الرشید کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور PTI Mian_MUR Remand Case Burning Corps Commander House PTIofficial GovtofPakistan
جسمانی ریمانڈ دے دیا۔پنجاب پولیس نے سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کو گرفتار کر کے انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا .ان پر عمران خان کی گرفتاری کے بعد کور کمانڈر ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ اور املاک کو نقصان پہنچانے کا مقدمہ درج ہے.
پولیس نے استدعا کی کہ عدالت ملزم کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرے۔پولیس نے عدالت میں موقف اپنایا کہ میاں محمود الرشید اور دیگر پر جناح ہاؤس پر حملے اور جلاؤ گھیراؤ کا الزام ہے. سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید سے تفتیش اور برآمدگی کی جانی ہے. پولیس کی 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے عدالت نے محمود الرشید کا دو روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان کی گرفتاری پر جلاؤ گھیراؤ، محمود الرشید کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظورمیں کور کمانڈر کے گھر کے قریب چوک پر تھا، آگے سڑک بلاک تھی تو میں واپس آگیا لیکن کور کمانڈر کے گھر نہیں گیا، پی ٹی آئی رہنما کا عدالت میں مؤقف تفصیلات جانیے: DailyJang PTI
مزید پڑھ »
جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس: یاسمین راشد کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظہم نے کوئی حملہ نہیں کیا، انہوں نے اپنے بندے اندر ڈال کر یہ سب کرایا،یہ پی ٹی آئی کو نااہل کرانا چاہتے ہیں: یاسمین راشد
مزید پڑھ »
عمران خان کی گرفتاری پر ملک بھرمیں احتجاج، توڑ پھوڑاور جلاؤ گھیراؤ کیخلاف مذمتی قرارداد منظوراسلام آباد : قومی اسمبلی میں عمران خان کی گرفتاری پرملک بھرمیں احتجاج، توڑپھوڑاور جلاؤ گھیراؤ کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی۔
مزید پڑھ »
انسداد دہشتگردی عدالت نے 2 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کردیزمان پارک اور کینال روڈ پر جلاؤ گھیراؤ کے 2 مقدمات میں عدالت نے عمران خان کی ایک روزکی حاضری معافی کی درخواست بھی منظور کرلی
مزید پڑھ »