عمران خان کی گرفتاری پر جلاؤ گھیراؤ، محمود الرشید کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان کی گرفتاری پر جلاؤ گھیراؤ، محمود الرشید کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

میں کور کمانڈر کے گھر کے قریب چوک پر تھا، آگے سڑک بلاک تھی تو میں واپس آگیا لیکن کور کمانڈر کے گھر نہیں گیا، پی ٹی آئی رہنما کا عدالت میں مؤقف تفصیلات جانیے: DailyJang PTI

عمران خان کی گرفتاری پر جلاؤ گھیراؤ اور املاک کو نقصان پہچانے کے معاملہ پر عدالت نے میاں محمود الرشید کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔

عدالت نے سوال کیا کہ محمودالرشید پر کیا الزام ہے؟ تفتیشی افسر نے بتایا کہ محمود الرشید نے فائرنگ کی جس سے ایک وکیل جاں بحق ہوا۔ وکیل میاں محمود الرشید نے کہا کہ کوئی ایسا ویڈیو کلپ سامنے نہیں آیا جس میں میاں محمودالرشید نے اسلحہ پکڑا ہوا ہو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی گرفتاری پر ملک بھرمیں احتجاج، توڑ پھوڑاور جلاؤ گھیراؤ کیخلاف مذمتی قرارداد منظورعمران خان کی گرفتاری پر ملک بھرمیں احتجاج، توڑ پھوڑاور جلاؤ گھیراؤ کیخلاف مذمتی قرارداد منظوراسلام آباد : قومی اسمبلی میں عمران خان کی گرفتاری پرملک بھرمیں احتجاج، توڑپھوڑاور جلاؤ گھیراؤ کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی۔
مزید پڑھ »

انسداد دہشتگردی عدالت نے 2 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کردیانسداد دہشتگردی عدالت نے 2 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کردیزمان پارک اور کینال روڈ پر جلاؤ گھیراؤ کے 2 مقدمات میں عدالت نے عمران خان کی ایک روزکی حاضری معافی کی درخواست بھی منظور کرلی
مزید پڑھ »

جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس: یاسمین راشد کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظجناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس: یاسمین راشد کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظہم نے کوئی حملہ نہیں کیا، انہوں نے اپنے بندے اندر ڈال کر یہ سب کرایا،یہ پی ٹی آئی کو نااہل کرانا چاہتے ہیں: یاسمین راشد
مزید پڑھ »

جلاؤ گھیراؤ اور بعض مقامات پر فائرنگ ایجنسیوں کے افراد نے کی: عمران خان کا الزامجلاؤ گھیراؤ اور بعض مقامات پر فائرنگ ایجنسیوں کے افراد نے کی: عمران خان کا الزامتخریب کاروں کو بندوقیں لیکر بیچ میں ڈالا گیا اور انہوں نے لوگوں کو اشتعال دلایا، میرے پاس ویڈیو ثبوت موجود ہیں: سابق وزیراعظم
مزید پڑھ »

کیا عمران خان بھارتی ایجنڈے کے تحت فوج کو نشانہ بنا رہے ہیں؟کیا عمران خان بھارتی ایجنڈے کے تحت فوج کو نشانہ بنا رہے ہیں؟حالات گواہی دیتے ہیں کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد فوجی تنصیبات پر حملوں کی...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 19:50:25