عمران خان کی گرفتاری پر ملک بھرمیں احتجاج، توڑ پھوڑاور جلاؤ گھیراؤ کیخلاف مذمتی قرارداد منظور

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان کی گرفتاری پر ملک بھرمیں احتجاج، توڑ پھوڑاور جلاؤ گھیراؤ کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

عمران خان کی گرفتاری پر ملک بھرمیں احتجاج، توڑ پھوڑاور جلاؤ گھیراؤ کیخلاف مذمتی قرارداد منظور ARYNewsUrdu

اسلام آباد : قومی اسمبلی میں عمران خان کی گرفتاری پر ملک بھرمیں احتجاج، توڑپھوڑاور جلاؤ گھیراؤ کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی۔

قرارداد کے متن میں کہا ہے کہ ایوان ملکی استحکام، سماجی و اقتصادی ترقی اور عوامی بہبود پر منفی اثرات پر تحفظات کا اظہار اور قیمتی جانوں کے ضیاع ،ریاستی اور نجی املاک کو نقصان پر افسوس کا اظہار کرتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کے رہنما کو جیل سے رہائی مل گئیتحریک انصاف کے رہنما کو جیل سے رہائی مل گئیچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کیخلاف احتجاج اورجلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ملوث پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں ملک میں انتشارپھیلانے، سرکاری اور فوجی تنصیبات پر حملوں کیخلاف قرارداد منظورقومی اسمبلی میں ملک میں انتشارپھیلانے، سرکاری اور فوجی تنصیبات پر حملوں کیخلاف قرارداد منظوراسلام آباد : قومی اسمبلی میں ملک میں انتشارپھیلانے ، سرکاری اور فوجی تنصیبات پرحملوں کیخلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔
مزید پڑھ »

جی ایچ کیو پرحملہ کرنے والوں کی تصاویر جاری کر دی گئیںجی ایچ کیو پرحملہ کرنے والوں کی تصاویر جاری کر دی گئیںراولپنڈی: (دنیا نیوز) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد جنرل ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) راولپنڈی پر حملہ آور ہونے والوں کی تصاویر جاری کردی گئیں۔
مزید پڑھ »

عمران خان کا 9 مئی کے بعد کسی بھی مقدمے میں گرفتاری رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوععمران خان کا 9 مئی کے بعد کسی بھی مقدمے میں گرفتاری رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوعسپریم کورٹ نے عمران خان کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری غیر قانونی قرار دی ہے جب کہ عمران خان کے خلاف کئی نئے مقدمے درج کر ائے گئے ہیں: درخواست میں مؤقف تفصیلات:
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 19:43:34