مزید تفصیلات: DunyaNews DunyaUpdates
9 مئی کے روز عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنان نے جی ایچ کیو گیٹ پر توڑ پھوڑ کی تھی جن کی تصاویر جاری کی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق پرتشدد مظاہروں میں شامل 4 خواتین سمیت 14 افراد کی شناخت کر لی گئی ہے، شناخت کیے گئے 9 افراد کا تعلق راولپنڈی، 3 کا اسلام آباد، ایک کا کراچی اور ایک کا چکوال سے ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پرتشدد مظاہروں میں شامل 300 سے زائد افراد کی شناخت کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے ساتھ ہی حکومتی اور دفاعی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کی گرفتاریوں کا عمل تیز کر دیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جی ایچ کیو راولپنڈی پر 9 مئی کو حملہ کرنیوالوں کی تصاویر جاریراولپنڈی میں 9 مئی کو جی ایچ کیو پر حملہ کرنے والوں کی تصاویر جاری کر دی گئیں۔ DailyJang
مزید پڑھ »
جی ایچ کیو پرحملہ کرنے والوں کی تصاویر جاریپرتشدد مظاہروں میں شامل4 خواتین سمیت14 افراد کی شناخت کرلی گئی، شناخت کیے گئے 9 افراد کا تعلق راولپنڈی، 3 کا اسلام آباد، 1 کراچی اور 1 کا چکوال سے ہے
مزید پڑھ »
لاہور: جناح ہاؤس جلانے والوں کی تصاویر جاری کر دی گئیںپنجاب کے محکمۂ داخلہ نے لاہور کے جناح ہاؤس جلانے میں ملوث افراد کی تصاویر جاری کر دیں۔ DailyJang
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی احتجاج کے دوران جی ایچ کیو گیٹ پر ہنگامہ آرائی، تحقیقات کے لئے خصوصی ٹیم تشکیلراولپنڈی : راولپنڈی پولیس نے پی ٹی آئی احتجاج کےدوران جی ایچ کیو گیٹ پرہنگامہ آرائی کی تحقیقات کے لئے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی۔
مزید پڑھ »
جی ایچ کیو پنڈی پر حملے میں ملوث شرپسندوں کی شناخت ہوگئیجی ایچ کیو پنڈی پر حملے میں ملوث شرپسندوں کی شناخت ہوگئی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
خاتون پولیس اہلکار سے مبینہ ہراسگی، صدر مملکت کا وفاقی محتسب کو تحقیقات کا حکماسلام آباد: (دنیا نیوز) صدر مملکت نے وفاقی محتسب کو اسلام آباد پولیس میں خاتون اہلکار کی مبینہ ہراسگی کی تحقیقات کرنے کی ہدایت کر دی۔
مزید پڑھ »