دریائے چناب کا پانی جھنگ کے 40 دیہات میں داخل ہو چکا ہے: محسن نقوی

پاکستان خبریں خبریں

دریائے چناب کا پانی جھنگ کے 40 دیہات میں داخل ہو چکا ہے: محسن نقوی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

دریائے چناب کا پانی جھنگ کے 40 دیہات میں داخل ہو چکا ہے: محسن نقوی Moshinnaqvi Caretakercm Punjab Jhang Flood Monsoon Rains

انہوں نے کہا کہ جھنگ کی انتظامیہ کو امدادی کارروائیاں تیز کرنے کا حکم دے دیا ہے، ڈی سی جھنگ کو سیلاب سے متاثرہ تمام دیہات تک امدادی ٹیموں کی رسائی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔محسن نقوی نے کہا کہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں ادویات اور اشیائے ضروریہ کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی ذمہ داری ہے، کمشنر فیصل آباد کو صورتحال کے نارمل ہونے تک ضلع جھنگ میں ہی رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ تمام اضلاع میں سیلاب زدگان کے لئے ریسکیو آپریشنز کی خود نگرانی کر رہا ہوں، صوبہ بھر میں کہیں بھی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیلاب ہے تو کیا ہوا شادی بھی ضروری ہے وزیر اعلیٰ کی نوجوان کی شادی میں شاندار انٹریسیلاب ہے تو کیا ہوا شادی بھی ضروری ہے وزیر اعلیٰ کی نوجوان کی شادی میں شاندار انٹری(رمضان مرزا) دریائے چناب میں سیلابی صورتحال کے بعد جھنگ کے آس پاس 40 کے قریب دیہات زیرِ آب آگئے جہاں سے لوگوں کا انخلاء اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
مزید پڑھ »

دریاؤں میں پانی معمول کے مطابق ہے: محسن نقویدریاؤں میں پانی معمول کے مطابق ہے: محسن نقوی10:22 AM, 11 Jul, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور:  نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ دریائے چناب میں درمیانے درجے کا سیلاب ہے جبکہ باقی
مزید پڑھ »

دریائے ستلج میں پانی کی سطح مزید بلند ہونے لگیدریائے ستلج میں پانی کی سطح مزید بلند ہونے لگیقصور کے قریب دریائے ستلج میں پانی کی سطح مزید بلند ہو رہی ہے جبکہ دریائے ستلج کے سیلابی ریلے میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کا آپریشن بھی جاری ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، الرٹ جاریبھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، الرٹ جاریلاہور : بھارت نے فیروزپور سے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، بھارت سے چھوڑا گیا پانی چند گھنٹوں میں پاکستان میں داخل ہو گا۔
مزید پڑھ »

بھارت نے 95 ہزار 27 کیوسک پانی دریائے ستلج میں چھوڑ دیا، پی ڈی ایم اے کا ہائی الرٹبھارت نے 95 ہزار 27 کیوسک پانی دریائے ستلج میں چھوڑ دیا، پی ڈی ایم اے کا ہائی الرٹبھارت نے دریائے راوی کے بعد دریائے ستلج میں بھی پانی چھوڑ دیا ہے جس کے حوالے سے پی ڈی ایم اے نے ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے پر دریائے ستلج میں نچلے درجے کے سیلاب کا خدشہبھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے پر دریائے ستلج میں نچلے درجے کے سیلاب کا خدشہلاہور: (دنیا نیوز) بھارت کی جانب سے 95 ہزار کیوسک سے زائد پانی چھوڑے جانے کے بعد دریائے ستلج میں نچلے درجے کے سیلاب کا خطرہ ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 17:37:04