دعا منگی کا بیان تاحال ریکارڈ نہ کیا جاسکا ويڈيو لنک: DailyJang
کراچی کے علاقے ڈیفنس سے اغوا کے 7 روز بعد گھر پہنچنے والی لڑکی دعا منگی کا بیان اب تک ریکارڈ نہیں کیا جاسکا۔پولیس حکام کے مطابق عزیز بھٹی میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلے کے دوران استعمال ہونے والا اسلحہ دعا منگی کیس میں استعمال ہونے والے اسلحے سے میچ کر گیا ہے۔ذرائع کے مطابق دعا منگی کی رہائی تاوان کے بعد عمل میں آئی، تاوان کی ادائیگی جمعے کو کی گئی اور اس کے بعد رات میں دعا گھر واپس آگئی۔
تفتیشی حکام نے تین روز قبل عزیز بھٹی میں مبینہ پولیس مقابلے کو دعا منگی کو لے جانے والے اغواکاروں سے جوڑ دیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دعا منگی کی بازیابی کے بعد والد ڈاکٹر نثار احمد منگی نے خاموشی توڑ دیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی میں ایک ہفتہ قبل اغواءہونے والی دعا منگی آ خر کار
مزید پڑھ »
اغوا کا ڈراپ سین۔۔۔دعا منگی آخر کار گھر پہنچ گئی02:19 PM, 7 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, کراچی :شہر قائد کے علاقے ڈیفنس سے اغوا ہونیوالی دعا
مزید پڑھ »
دعا منگی کیس میں تاوان کی ادائیگی کا انکشاف | Abb Takk News
مزید پڑھ »
’دعا منگی کے لباس و انداز سے غلط فہمی ہوئی‘کراچی میں اغوا ہونے والی دعا منگی کو سات روز تک ہاتھوں پیروں میں زنجیر باندھ کر رکھا گیا اور آنکھوں پر بھی پٹی بندھی ہوئی تھی تاہم ان پر کوئی تشدد نہیں کیا گیا۔
مزید پڑھ »
ڈیفنس سے اغوا ہونے والی طالبہ دعا منگی گھر واپس پہنچ گئیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »