دفتر خارجہ نے پاک چین دوستی سے متعلق قیاس آرائیوں کو بے بنیاد قرار دے دیا

پاکستان خبریں خبریں

دفتر خارجہ نے پاک چین دوستی سے متعلق قیاس آرائیوں کو بے بنیاد قرار دے دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

تنازعات کو مذاکرات اورسفارتکاری کے ذریعے حل کیا جا سکتا ہے، ترجمان دفترخارجہ

چین پاکستان کی خارجہ پالیسی کا مستقل اور مضبوط ستون ہے، چین پاکستان کا ہر موسم کا اسٹریٹجک پارٹنر ہے، دفتر خارجہدفتر خارجہ نے میڈیا میں زیر گردش قیاس آرائیوں پر ردعمل میں پاکستان اور چین کی دوستی کو نشانہ بنانے والی خبروں کو اپنے بیان میں ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان "ون چائنا پالیسی" کے بنیادی اصول پر غیر متزلزل یقین رکھتا ہے، چین پاکستان کی خارجہ پالیسی کا مستقل اور مضبوط ستون ہے، چین پاکستان کا ہر موسم کا اسٹریٹجک پارٹنر...

ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ یہ تعلقات باہمی اعتماد، مشترکہ اقدار، بنیادی مسائل پر حمایت، اور علاقائی و عالمی استحکام کے عزم کی عکاسی کرتے ہیں۔دریں اثنا پاکستان نے سوڈان کے شہردارفور میں سعودی اسپتال الفریش پر حملے کی مذمت کی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ سوڈان میں سعودی اسپتال پرحملہ بین الاقوامی قانون کی واضح خلاف ورزی ہے۔ معصوم شہریوں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔

دفترخارجہ نے مزید کہا کہ حملہ میں مبینہ طور پر 70 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ پاکستان متاثرین اور ان کے اہل خانہ سے گہری ہمدردی کا اظہار کرتا ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ تنازعات کو مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے ہی حل کیا جا سکتا ہے۔ پاکستان اتحاد، خومختاری اور علاقائی سالمیت کے لیے اپنی مکمل حمایت کا اظہار کرتا ہے۔Jan 25, 2025 02:10 PM60 برس کا ہونے والا ہوں مگر 30 کا لگتا ہوں، شاہ رُخ خان کی دبئی میں مداحوں سے ملاقاتخیبرپختونخوا، وزیراعلیٰ کی تبدیلی سے متعلق پی ٹی آئی رہنما عاطف خان نے کیا کہا؟برطانیہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ گھر کامیاب رہتے ہیں جہاں آخری فیصلہ مرد کرتا ہے : صبا فیصلوہ گھر کامیاب رہتے ہیں جہاں آخری فیصلہ مرد کرتا ہے : صبا فیصلسینئر اداکارہ نے شوہر کے فیصلے کو کامیاب گھر کی بنیاد قرار دیا
مزید پڑھ »

کراچی: نیشنل میوزیم کے مرکزی دروازے پر فائرنگ سے شہری قتلکراچی: نیشنل میوزیم کے مرکزی دروازے پر فائرنگ سے شہری قتلپولیس نے ابتدائی تفتیش میں واقعے کو ذاتی تنازع کا شاخسانہ قرار دے دیا
مزید پڑھ »

حماس نے اسرائیلی یرغمالی خواتین کو تحفے کے بیگز میں کیا چیزیں دیں؟حماس نے اسرائیلی یرغمالی خواتین کو تحفے کے بیگز میں کیا چیزیں دیں؟عبرانی میڈیا نے ان تحائف کو مذہبی کھیل پروپیگنڈے کا حربہ قرار دے دیا
مزید پڑھ »

بھارتی یوم جمہوریہ؛ سکھوں کا امریکا میں بھارتی سفارتخانے کے باہر مظاہرہبھارتی یوم جمہوریہ؛ سکھوں کا امریکا میں بھارتی سفارتخانے کے باہر مظاہرہمظاہرین نے مودی کو سکھوں سمیت دیگر اقلیتوں کا قاتل قرار دے دیا
مزید پڑھ »

جواد احمد نے بجلی چوری کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیاجواد احمد نے بجلی چوری کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیابرابری پارٹی کے چیئرمین جواد احمد نے لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران ان کے اوپر لگنے والے بجلی چوری کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ ان کے مطابق، انہوں نے گھر پر تھے جب ان کی اہلیہ نے سیلون سے کال کی اور بتایا کہ کچھ افراد سروے کے نام پر میٹر چیک کر رہے ہیں۔ بعد میں معلوم ہوا کہ گرین میٹر اتار لیا گیا ہے، جو شہری کی ذاتی ملکیت ہوتا ہے۔ جواد احمد کے مطابق، ان کے علاقے میں چوریوں کے پیش نظر میٹر کو جنگلے میں بند کیا گیا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ میٹر کی جانچ کیے بغیر اسے بجلی چوری کا الزام لگا کر لے جایا گیا، جس پر انہیں غصہ آیا۔ جواد احمد نے کہا کہ وہ خود پولیس کے پاس گئے اور لیسکو حکام سے بات کی۔ انہوں نے ان الزامات کو پروپیگنڈا قرار دیا اور کہا کہ ان کی ساکھ خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ گرین میٹر سے بجلی چوری ممکن نہیں۔ جواد احمد نے دعویٰ کیا کہ اس معاملے کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کا بھارت کی سرحد پار قتل کی کارروائیوں پراظہار تشویشپاکستان کا بھارت کی سرحد پار قتل کی کارروائیوں پراظہار تشویشبھارتی حکومت نے پاکستان میں 20 افراد کو نشانہ بنانے کی ہدایت دی تھی، دفتر خارجہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 05:44:57