سینئر اداکارہ نے شوہر کے فیصلے کو کامیاب گھر کی بنیاد قرار دیا
احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کے دوران انہوں نے میاں بیوی کے تعلقات اور زندگی کے مختلف پہلوؤں پر گفتگو کی۔
صبا فیصل نے اپنی والدہ کا مشورہ شیئر کرتے ہوئے کہا، "میری امی نے مجھے کہا تھا کہ شوہر سے ایک قدم پیچھے رہنا تاکہ ضرورت پڑنے پر سر اٹھاؤ تو شوہر کا سہارا نظر آئے، نہ کہ کھلا آسمان۔" انہوں نے مزید کہا کہ ایک حد تک میاں بیوی برابر ہیں، لیکن اللہ نے شوہر کو خاص مقام دیا ہے۔ ان کے مطابق، "وہ گھر زیادہ کامیاب ہوتے ہیں جہاں آخری فیصلہ مرد کرتا ہے، کیونکہ عورت جذباتی ہوتی ہے اور مستقل مزاجی سے فیصلے نہیں کر سکتی۔"
صبا فیصل نے بیویوں کو مشورہ دیا کہ وہ اپنے شوہروں کو وہ مقام اور عزت دیں جس کے وہ مستحق ہیں۔ ان کی باتوں پر سوشل میڈیا پر تبصرے اور بحث جاری ہے، جہاں کچھ ان کی رائے سے متفق ہیں اور کچھ نے اختلاف کیا ہے۔Jan 19, 2025 02:53 PM’کئی بار میرا حق چھینا گیا‘، کارتک آریان نے بالی ووڈ کی اقربا پروری پر برس پڑےمسٹر بیسٹ نے کرپٹو کرنسی ’میم کوائن‘ لانچ پر خاموشی توڑ دیکولڈ پلے کنسرٹ میں شاہ رخ خان کا چرچا، سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئیپانی کی تقیسم کے معاملے پر حکومت اور اتحادی جماعت پیپلز پارٹی آمنے...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بشارالاسدکی اہلیہ نے طلاق کیلئے روسی عدالت میں درخواست دائرکردی، ترک میڈیا کا دعویٰاسماالاسد شوہر سے طلاق لے کر برطانیہ منتقل ہونا چاہتی ہیں جہاں وہ پیدا ہوئیں، پلی بڑھیں اور تعلیم حاصل کی، ان کے پاس اب بھی برطانوی شہریت ہے، رپورٹ
مزید پڑھ »
جاپانی وزیر اعظم نے اپنی رہائش گاہ میں داخلے کا اعلان کیاجاپانی وزیر اعظم شیگر یہ اشیبا نے بتایا ہے کہ وہ تاریخی رہائش گاہ میں داخلے کے لیے उत्सुक ہیں، جہاں پر جنوں کے شہرت کے باوجود
مزید پڑھ »
ملائکہ اروڑہ نے ارجن کپور کیساتھ بریک اپ پر خاموشی توڑ دیارجن کپور نے جو کچھ بھی کہا، وہ ان کا ذاتی فیصلہ ہے، ملائکہ
مزید پڑھ »
مذاکرات تو ہو رہے ہیں، حکومت کا اعتراض غلط نہیںپی ٹی آئی کا حق ہے کہ چاہے وہ مطالبات ہیں یا الزامات ہیں وہ میز پر آکر بیٹھ گئے ہیں، عامر الیاس رانا
مزید پڑھ »
گرچرن سنگھ اسپتال سے ڈسچارج: ’سر پر بہت قرضے ہیں، دعاوں کی ضرورت ہے‘مداحوں میں اداکار کی طبیعت کو لے کر تشویش پائی گئی تھی، لیکن اب وہ صحت مند ہیں اور گھر واپس آ گئے ہیں
مزید پڑھ »
بھارتی کپتان روہت شرما کی 2024 میں کی گئی آخری سوشل میڈیا پوسٹ وائرلروہت شرما ان دنوں آسٹریلیا میں بھارتی ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں جہاں وہ پہلے میزبان ٹیم کیخلاف 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں انکی 1-2 کے خسارے میں ہیں
مزید پڑھ »