بھارتی کپتان روہت شرما کی 2024 میں کی گئی آخری سوشل میڈیا پوسٹ وائرل

Indian Captain خبریں

بھارتی کپتان روہت شرما کی 2024 میں کی گئی آخری سوشل میڈیا پوسٹ وائرل
New Year
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

روہت شرما ان دنوں آسٹریلیا میں بھارتی ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں جہاں وہ پہلے میزبان ٹیم کیخلاف 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں انکی 1-2 کے خسارے میں ہیں

__فوٹو: فائلروہت شرما ان دنوں آسٹریلیا میں بھارتی ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں جہاں ان کی ٹیم میزبان ٹیم کے خلاف 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 1-2 کے خسارے میں ہیں جبکہ اب صرف ایک میچ باقی ہے۔

رواں برس روہت شرما کی قیادت میں بھارتی ٹیم نے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کامیابی حاصل کی تھی تاہم ہٹ مین ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پرفارمنس سے پرستاروں کو متاثر کرنے میں ناکام رہے جس کا ثبوت حالیہ ٹیسٹ سیریز کے ساتھ گزشتہ سیریز ہیں۔روہت شرما آسٹریلیا کے خلاف جاری 5 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے اختتام پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیں گےایسے میں روہت شرما کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی، اس پوسٹ میں روہت شرما نے 2024 میں حاصل کی گئی اپنی...

واضح رہے کہ کپتان روہت شرما نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینےکا فیصلہ کر لیا جس کا اعلان آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے بعد متوقع ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

New Year

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مائیکل جیکسن کی بیٹی نے ساتھی فنکار کے ساتھ منگنی کرلیمائیکل جیکسن کی بیٹی نے ساتھی فنکار کے ساتھ منگنی کرلیپیرس جیکسن کی منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں
مزید پڑھ »

لڑکوں کی ماؤں کو بہو صرف پتلی، لمبی اور گوری چاہیے، آمنہ ملکلڑکوں کی ماؤں کو بہو صرف پتلی، لمبی اور گوری چاہیے، آمنہ ملکآمنہ ملک کے اس پوڈکاسٹ کی کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے
مزید پڑھ »

ناصر ادیب کا ریما کے مخصوص ایریا سےتعلق کے بیان پر عمران عباس کا سخت ردعملناصر ادیب کا ریما کے مخصوص ایریا سےتعلق کے بیان پر عمران عباس کا سخت ردعملناصر ادیب نے ایک انٹرویو میں ریما خان کو کاسٹ نہ کرنے کی وجہ بیان کی تھی، جس پر سوشل میڈیا پر غم و غصے کی لہر دوڑ گئی
مزید پڑھ »

نوجوان بیٹوں نے ماں کی دوسری شادی کروا دی، تصاویر وائرلنوجوان بیٹوں نے ماں کی دوسری شادی کروا دی، تصاویر وائرلسوشل میڈیا پر بیٹوں کی ماں کے نکاح پر لی گئی تصاویر گردش کر رہی ہیں
مزید پڑھ »

ارشاد بھٹی نے سماراج سے دوبارہ شادی کر لیارشاد بھٹی نے سماراج سے دوبارہ شادی کر لیسما راج ایک سابق اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ہیں۔ شادی کی تقریبات لاہور میں منعقد کی گئی۔
مزید پڑھ »

ریکھا کے خاتون مینیجر سے تعلقات کی خبروں نے نیا تنازع کھڑا کردیاریکھا کے خاتون مینیجر سے تعلقات کی خبروں نے نیا تنازع کھڑا کردیاحال ہی میں بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں ریکھا کی شادی نہ کرنے کی وجہ ان کی مینیجر فرزانہ کو بتایا گیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 12:52:45