دلجیت دوسانج کو شوبز کیریئر میں ایک اور انٹرنیشنل کامیابی مل گئی

پاکستان خبریں خبریں

دلجیت دوسانج کو شوبز کیریئر میں ایک اور انٹرنیشنل کامیابی مل گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

مداحوں کی طرف سے گلوکار اور اداکار کی اس کامیابی پر بہت خوشی کا اظہار کیا جارہا ہے

کویت کی رہائشی عمارت میں خوفناک آتشزدگی؛40 بھارتی ہلاک اور30 زخمیدنیا کی سب سے اونچی سائیکل کا عالمی ریکارڈ قائمبجٹ اجلاس؛ ن لیگ نے پیپلزپارٹی کو منالیااسلام آباد ہائیکورٹ؛ نئے الیکشن ٹریبونل پر حکم امتناع جاریطلبا یونین کے انتخابات کے لئے قوانین تیار کررہے ہیں، جامعہ کراچیانڈین سپر اسٹار گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانج کو اپنے شوبز کیریئر میں ایک اور انٹرنیشنل کامیابی مل گئی۔

گلوکار نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ خوشی کی خبر شیئر کی کہ وہ نامور امریکی ہوسٹ جمی فالن کے مشہور پروگرام ’دی ٹونائٹ شو‘ میں ڈیبیو کرنے جارہے ہیں۔ دلجیت دوسانج نے اپنی پوسٹ کے ساتھ ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا جس میں وہ مہمانوں کی لسٹ میں نظر آتے ہیں اور ساتھ ہی انہوں نے لکھا ’پنجابی آگئے اوئے‘۔ اور وہ اسے دلجیت کی ہالی وڈ میں انٹری کا پیش خیمہ قرار دے رہے ہیں۔

واضح رہے کہ دلجیت دوسانج گلوکاری اور ادکاری دونوں میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا کر متعدد عالمی ریکارڈز اپنے نام کرچکے ہیں اور دنیا بھر میں کروڑوں لوگ ان سے محبت کرتے ہیں۔لاہور: عمران ریاض حالت احرام میں گرفتار، بازیابی کیلیے درخواست دائررمیز کے پروگرام میں بمراہ کا مذاق! پھر وکٹ بھی وہیں گنوائی، ویڈیو وائرلخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سنی دیول کے خلاف دھوکہ دہی، فراڈ اور بھتہ خوری کی شکایت درجسنی دیول کے خلاف دھوکہ دہی، فراڈ اور بھتہ خوری کی شکایت درج2000 سے سنی دیول کا شوبز کیریئر بہت خراب رہا ہے اور 2023 میں ان کی فلم ’غدر2‘ نے شاندار کامیابی حاصل کی
مزید پڑھ »

عائزہ خان نے شوبز میں اپنی کامیابی کے راز سے پردہ اٹھادیاعائزہ خان نے شوبز میں اپنی کامیابی کے راز سے پردہ اٹھادیاانسٹاگرام پر اداکارہ کے فین پیج سے ایک مختصر ویڈیو شیئر کی گئی جس میں ان کے شوبز کیریئر کا احاطہ کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

ثروت گیلانی نے انڈسٹری سے دوری کی وجہ بتادیثروت گیلانی نے انڈسٹری سے دوری کی وجہ بتادیاداکارہ ثروت گیلانی نے نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی اور اس دوران شوبز کیریئر اور دیگر موضوعات پر اظہار خیال کیا۔
مزید پڑھ »

شبیر جان مرحوم والدہ کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئےشبیر جان مرحوم والدہ کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئےاداکار شبیر جان نے حال ہی میں پروگرام میں شرکت کی اور نجی زندگی، شوبز کیریئر کے حوالے سے کھل کر اظہار خیال کیا۔
مزید پڑھ »

دلجیت دوسانج اور شازیہ منظور کے درمیان احترام بھرے الفاظ کا تبادلہدلجیت دوسانج اور شازیہ منظور کے درمیان احترام بھرے الفاظ کا تبادلہگلوکار کے کنسرٹ کی ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ پاکستانی گلوکارہ کا مشہور گانا ’بتیاں بجھائے رکھ دیں‘ گاتے ہیں
مزید پڑھ »

انکیتا لوکھنڈے کا برسوں بعد سشانت سنگھ کے نام پوسٹانکیتا لوکھنڈے کا برسوں بعد سشانت سنگھ کے نام پوسٹاداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے شوبز انڈسٹری میں اپنے 15 سالہ کامیاب کیریئر کا سہرا آنجہانی سشانت سنگھ راجپوت کو دے دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 06:08:48