کوالالمپور: آج ہم آپ کو ایک ایسے عجیب و غریب واقعے کے بارے میں بتانے والے ہیں جو سن کر آپ حیران پریشان ہوجائیں گے۔
بڑی آنت میں ایک کلو سونا چھپا کر اسمگل کرنے والی ایئرہوسٹس گرفتارکوالالمپور: انڈونیشیا میں ایک ایسا عجیب و غریب واقعہ پیش آیا ہے جس کے بارے میں سن کر آپ حیران و پریشان ہوجائیں گے۔
غیر ملکی رپورٹ کے مطابق 26 سالہ اے کے نامی شخص کو اس کی نئی نویلی بیوی ادندا کنزا پیسے کی خاطر دھوکہ دینے کی کوشش کررہی تھی، اے کے نے بتایا کہ اس کی ادندا سے دوستی انسٹاگرام پر ہوئی جس کے بعد دونوں ڈیٹنگ کرنے لگے۔اے کے نے بتایا کہ ادندا انہیں ایک مذہبی خاتون لگتی تھیں کیوں کہ وہ ہر ملاقات میں نقاب سے اپنے چہرے کو ڈھانپ کر آتی تھی، ایک سال بعد دونوں نے شادی کا فیصلہ کیا۔
اے کے نے بتایا کہ شادی کے 12 دن بعد جب میں نے دلہن کی حقیقت جاننے کی کوشش کی تو یہ جان کر حیران رہ گیا کہ اس کے والدین ابھی تک زندہ ہیں، ادندا کے والدین نے اے کے کو بتایا کہ ان کے بیٹے کا نام ای ایس ایچ ہے اور انہوں نے ایک مرد سے شادی کرلی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شادی ملتوی ہونے پر دولہا وحشی بن گیا، دلہن کا سر کاٹ کر لے گیاشادی کی تقریب ملتوی ہونے پر دولہا نے انتہائی حیوانی رویے کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ہونے والی دلہن کا سر کاٹ کا اپنے ساتھ لے گیا۔
مزید پڑھ »
شادی کی تقریب میں دولہا کو سرعام دلہن کا بوسہ لینا مہنگا پڑ گیالکھنؤ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست اترپردیش میں شادی کی تقریب کے دوران دولہا کو اپنی دلہن کا سرعام بوسہ لینا انتہائی مہنگا پڑ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش میں شادی کی تقریب اس وقت میدان جنگ میں تبدیل ہوگئی جب دولہا نے اپنی دلہن کا سب کے سامنے بوسہ لیا، دولہا کا یہ فعل لڑکی کے اہلخانہ کو شدید ناگوار گزرا اور انہوں نے دولہا اور اسکے...
مزید پڑھ »
خاتون پروفیسر بن کر 7 طالبات کی عصمت دری کرنے والا ملزم کیسے پکڑا گیا؟بھارت میں ایک شخص نے خاتون پروفیسر بن کر سات طالبات کی عزتوں کو پامال کر دیا پولیس نے ملزم کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھ »
کیا روس افغان طالبان کی حکومت کو تسلیم کر رہا ہے؟روس نے طالبان کو افغانستان کی حقیقی قوت تسلیم کر لیا ہے اور انہیں اپنے سب سے بڑے سالانہ اقتصادی فورم میں مدعو کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
دولہا دلہن نے شادی کے دعوت نامے پر مہمانوں کے لیے ایسا ہدایت نامہ جاری کردیا ...لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) بحث و مباحثے کے آن لائن پلیٹ فارم ’Reddit‘ پر شادی کے ایک دعوت نامے کی تصویر پوسٹ کی گئی ہے، جس پر دولہا دلہن کی طرف سے کچھ ایسے قوانین تحریر کیے گئے ہیں کہ انٹرنیٹ صارفین آگ بگولہ ہو گئے اور شادی کے مہمانوں کو شادی میں شرکت سے انکار کا مشورہ دینے لگے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق شادی کے دعوت نامے پر دولہا دلہن کی طرف سے واضح کیا گیا...
مزید پڑھ »
شیر خوار بچوں کو بیچنے والا گروہ پکڑا گیا، سنسنی خیز انکشافاتشیر خوار بچوں کی خرید وفروخت میں ملوث گروہ کی نشاندہی ہوگئی اور پولیس نے 8 ملزمان کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ہے۔
مزید پڑھ »