شیر خوار بچوں کو بیچنے والا گروہ پکڑا گیا، سنسنی خیز انکشافات

پاکستان خبریں خبریں

شیر خوار بچوں کو بیچنے والا گروہ پکڑا گیا، سنسنی خیز انکشافات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

شیر خوار بچوں کی خرید وفروخت میں ملوث گروہ کی نشاندہی ہوگئی اور پولیس نے 8 ملزمان کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ہے۔

کسی بھی ماں کے لیے اپنے نومولود کی جدائی سوہان روح ہوتی ہے لیکن دنیا میں ایسے بے ضمیر لوگوں کی کمی نہیں جو اس کی پروا کیے بغیر نومولود اور شیر خوار بچوں کو اغوا کرتے اور ان کی خرید وفروخت کرتے ہیں۔

اس حوالے سے کمشنر پولیس ترون جوشی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ حال ہی میں میڈی پلی پولیس اسٹیشن کے حدود میں شیر خوار بچی کو فروخت کرنے کا واقعہ پیش آیا تھا اور اس میں آر ایم پی ڈاکٹر شوبھا رانی بھی ملوث تھی جس نے ساڑھے چار لاکھ روپے میں اس بچی کو فروخت کرنے کی کوشش کی تھی۔ پولیس کے مطابق شیر خوار بچوں کی خرید وفروخت کے اس ریکٹ میں شامل ایجنٹس سب ایجنٹس سمیت 8 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے جن میں خواتین بھی شامل ہیں جب کہ دیگر مفرور ملزمان کی تلاش جاری ہے جن کا تعلق دہلی سے بتایا جاتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلہ دیشی رکن پارلیمنٹ کا سفاکانہ قتل، لاش کے ٹکڑے، کھال ادھیڑ دی گئیبنگلہ دیشی رکن پارلیمنٹ کا سفاکانہ قتل، لاش کے ٹکڑے، کھال ادھیڑ دی گئیبنگلہ دیش کے رکن پارلیمنٹ انوار العظیم کو بھارت میں سفاکانہ قتل کرنے والے غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کیا گیا ہے جس نے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔
مزید پڑھ »

تھائی لینڈ میں اسٹریٹ فوڈ بیچنے والا ’جان وِک‘ سوشل میڈیا پر چھا گیاتھائی لینڈ میں اسٹریٹ فوڈ بیچنے والا ’جان وِک‘ سوشل میڈیا پر چھا گیاایسا لگتا ہے کہ اسٹائلش قاتل اب پرانے کام سے ریٹائر ہوگیا ہے اور ایشیا میں رہ رہا ہے
مزید پڑھ »

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ فائنل، جاپان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو ...ایپوہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں  جاپان نے پاکستان کو پنالٹی شوٹ آوٹ میں 4-1سے شکست دے کر پہلی بار ایونٹ کے فائنل میں کامیابی حاصل کرلی ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ چوتھے کوارٹر میں 2 -2 گول سے برابر رہا جس کے بعد  میچ کا فیصلہ پینالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا۔ جاپان نے پہلے کوارٹر میں پاکستان کے خلاف ایک صفر کی برتری...
مزید پڑھ »

خاتون پروفیسر بن کر 7 طالبات کی عصمت دری کرنے والا ملزم کیسے پکڑا گیا؟خاتون پروفیسر بن کر 7 طالبات کی عصمت دری کرنے والا ملزم کیسے پکڑا گیا؟بھارت میں ایک شخص نے خاتون پروفیسر بن کر سات طالبات کی عزتوں کو پامال کر دیا پولیس نے ملزم کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھ »

ٹک ٹاک سیلرز ٹافیوں کی صورت بچوں کو ویپس بیچنے لگےٹک ٹاک سیلرز ٹافیوں کی صورت بچوں کو ویپس بیچنے لگےمحققین نے ایسی ٹک ٹاک ویڈیوز میں مقبول ہیش ٹیگز اور خفیہ الفاظ کی نشاندہی کی جو والدین کو دھوکا دے سکتے ہیں
مزید پڑھ »

گندم درآمد اسکینڈل کی انکوائری میں اہم انکشافات سامنے آگئےگندم درآمد اسکینڈل کی انکوائری میں اہم انکشافات سامنے آگئےاسلام آباد: گندم درآمد اسکینڈل کی انکوائری میں اہم انکشافات سامنے آگئے اور وفاقی ادارے کو غیرضروری گندم درآمد کا ذمہ دار قرار دے دیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 06:01:13