بنگلہ دیش کے رکن پارلیمنٹ انوار العظیم کو بھارت میں سفاکانہ قتل کرنے والے غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کیا گیا ہے جس نے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔
ڈانس کرنے پر ایک کپ کافی فری‘ سیلز بڑھانے کیلیے گاہکوں کو منفرد پیشکش
کولکتہ پولیس نے اس قتل کیس میں ممبئی سے بنگلہ دیش سے ہی تعلق رکھنے والے ایک غیر قانونی تارک وطن ’’جہاد حوالدار‘‘ کو گرفتار کیا ہے، جو پیشے سے قصائی بتایا جاتا ہے اور اس نے دوران تفتیش کئی ہولناک انکشافات کیے ہیں۔انوار العظیم 12 مئی کو مغربی بنگال آئے تھے اور کولکتہ کے بارانگر میں اپنے دوست گوپال بسواس کے گھر رہائش اختیار کی تھی۔ وہ 14 مئی کو ایک دوست کے گھر جانے کے لیے نکلے، لیکن واپس نہ آئے جس کے بعد بارانگر پولیس اسٹیشن میں ان کی گمشدگی کی رپورٹ درج کی گئی...
قاتلوں نے لاش کی کس طرح بے حرمتی کی اور اس کا کیا حال کیا تفتیش میں سن کر رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں جس میں گرفتار ملزم حوالدار نے پولیس کو بتایا کہ انوار العظیم کو قتل کرنے کے بعد لاش کی شناخت کے کسی بھی امکان کو ختم کرنے کے لیے پہلے لاش کے جسم سے کھال علیحدہ کی، پھر گوشت کو کاٹ کر علیحدہ کیا اور ہڈیوں کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے سب کو پلاسٹک کے کئی پیکٹ میں بند کر کے شہر کے مختلف مقامات پر تلف کر دیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت میں بنگلادیشی رکن اسمبلی کے قتل کی تصدیق، لاش کے ٹکڑے شاپرز میں پھینکنے کا انکشافلاش کی شناخت چھپانے کے لیے جسم سے کھال اتاری اور لاش کے کئی ٹکڑے کیے: ملزم کا دوران تفتیش انکشاف
مزید پڑھ »
بھارت میں لاپتا بنگلادیشی رکن پارلیمنٹ قتل، پولیس کو لاش مل گئیپولیس نے بھارت کی ریاست مغربی بنگال میں لاپتا ہونے والے بنگلادیش عوامی لیگ کے رکن پارلیمنٹ انوار العظیم کی لاش کولکتہ سے برآمد کر لی۔
مزید پڑھ »
آسٹریلیا کی رکن پارلیمان برٹنی لاؤگا: ’مجھے نشہ آور چیز دی گئی اور جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا‘آسٹریلیا میں کوئنز لینڈ کی رکن پارلیمنٹ نے پولیس میں شکایت درج کی ہے کہ انھیں نشہ آور چیز دی گئی اور انھیں جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
آسٹریلوی رکن پارلیمنٹ کا نشہ آور چیز دیکر جنسی تشددکا نشانہ بنائے جانےکا دعویٰخاتون رکن پارلیمنٹ سے مبینہ طور پر دوسری خواتین نے بھی رابطہ کیا ہے جن کا کہنا ہےکہ ان کے ساتھ بھی ایسا ہی واقعہ پیش آیا
مزید پڑھ »
بنگلادیش کے رکن پارلیمنٹ بھارت میں لاپتا ہوگئےبھارت کی ریاست مغربی بنگال میں بنگلادیش عوامی لیگ کے رکن پارلیمنٹ انوار العظیم تقریباً ایک ہفتے سے لاپتا ہیں جن کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔
مزید پڑھ »
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 5 سالہ پاور ایکوزیشن پروگرام کی منظوری دیدیکے الیکٹرک نے 20 مارچ 2023 کو پاورایکوزیشن کا جامع منصوبہ جمع کرایا تھا، پروگرام کی منظوری کراچی میں بجلی کی پائیدار، مستحکم فراہمی کے لیے دی گئی: نیپرا
مزید پڑھ »