ٹیسٹ کم از کم پانچ کینسر کے خلیات کا پتہ لگا سکتا ہے
محققین نے حال ہی میں ایک نیا خون کا جینیاتی ٹیسٹ متعارف کرایا ہے جو دماغی کینسر کی سرجریوں کو آسان بنا دے گا۔
ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ تیز ریپیڈ جینیاتی ٹیسٹ سرجنوں کو دماغی کینسر کے مریضوں سے ٹیومر کو نازک طریقے سے ہٹانے میں مدد فراہم کرسکتا ہے۔ یہ ٹیسٹ 15 منٹ کے اندر ٹشو کے نمونے میں کینسر کے خلیات کی سطح کی پیمائش کر سکتا ہے جو سرجنوں کو فیڈ بیک دینے کے لیے کافی تیز ہے جب کہ مریض ابھی بھی آپریٹنگ روم میں ہوگا۔
محققین نے کہا کہ جینیاتی ٹیسٹ ٹشوز کے فی مربع ملی میٹر حصے میں کم از کم پانچ کینسر کے خلیات کا پتہ لگا سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، یہ ٹیسٹ نتائج کو اتنا تیز اور درست بنادیتا ہے کہ یہ دماغی سرجری کے دوران کینسر کے خلیوں کا پتہ لگانے کے لیے اپنی نوعیت کا پہلا عملی آلہ ہے بن سکتا ہے۔Feb 27, 2025 10:47 AMوٹامن اور معدن اکھٹے کھا کر صحت کی دولت پائیےوینا ملک کے اپنے منیجر سے بڑھتے تعلقات؛ کیا شہریار چوہدری ’’آؤٹ‘‘ ہوگئے؟افغان ٹیم آئی سی سی ایونٹ جیتے گی، مگر کب؟ سابق کرکٹر کی پیشگوئیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اے آئی ٹیکنالوجی کینسر کے علاج میں ڈاکٹرز کا متبادل نہیں ہوسکتی، تحقیقاے آئی ٹیکنالوجی ہمیشہ ڈاکٹروں کے حتمی انتخاب کو متاثر نہیں کرتی
مزید پڑھ »
صدار اور وزیراعظم نے کینسر کے خلاف عالمی محاورات میں ملک کی شرکت کا عہد لیااسلام آباد: صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی کینسر دن پر ملک کی جانب سے کینسر کے خلاف عالمی محاورات میں شرکت کا عہد لیا ہے۔
مزید پڑھ »
عمران خان کہتا تھا شہباز باہر پیسے مانگنے جاتا ہے آپ کیا باہر پیسے بانٹنے جاتے تھے؟ وزیراعظمپاکستان کو برباد کرنے کے لیے اسلام آباد پر چڑھائی کی جاتی تھی، ڈی جی خان میں جلسہ، کینسر اسپتال اور یونیورسٹی کا اعلان
مزید پڑھ »
عمران خان کہتا تھا شہباز باہر پیسے مانگنے جاتا ہے، بتائیں آپ کیا باہر پیسے بانٹنے جاتے تھے؟ وزیراعظمپاکستان کو برباد کرنے کے لیے اسلام آباد پر چڑھائی کی جاتی تھی، ڈی جی خان میں جلسہ، کینسر اسپتال اور یونیورسٹی کا اعلان
مزید پڑھ »
واٹس ایپ نے چیٹ فِلٹرز کے حوالے سے نیا فیچر متعارف کرادیاآنے والے ہفتوں میں اسے مزید لوگوں کے لیے متعارف کرایا جائے گا
مزید پڑھ »
انگوٹھے میں چُبھن کا احساس سنگین طبی حالت کا اشارہ ہو سکتا ہےصحیح وجہ اور مناسب علاج کا تعین کرنے کے لیے ڈاکٹر سے مشورہ کرنا ضروری ہے
مزید پڑھ »