آنے والے ہفتوں میں اسے مزید لوگوں کے لیے متعارف کرایا جائے گا
واٹس ایپ ایک نیا فیچر متعارف کروا رہا ہے جس میں چیٹ لسٹ کے فلٹرز کو مستقل طور پر فعال کردیا جائے گا جس سے صارفین کو چیٹ لسٹ میں بہتر سہولت فراہم ہوگی۔
رپورٹس کے مطابق کچھ بیٹا ٹیسٹرز جو گوگل پلے اسٹور کے ذریعے اینڈرائیڈ 2.25.4.12 اپ ڈیٹ کے لیے واٹس ایپ بیٹا ڈاؤن لوڈ کریں گے، وہ اس تازہ ترین فیچر کو استعمال کرسکتے ہیں۔نیا فیچر اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ واٹس ایپ کھولتے وقت چیٹ فلٹرز چیٹ لسٹ میں سب سے اوپر موجود رہیں۔ یہ صارفین کو چیٹ لسٹ میں اسکرول کرنے کی ضرورت کو ختم کردیتا ہے جیسا کہ ابھی فی الحال ضرورت پڑتی ہے۔
یہ تبدیلی صارف کی سہولت اور چیٹ نیویگیشن کے عمل کو نمایاں طور پر بہتر کرتی ہے کیونکہ فلٹرز اب بغیر کسی اضافی اقدامات کے فوری طور پر قابل رسائی ہونگے۔Feb 15, 2025 01:36 PMآلودگی کو ایندھن بنانے والی ڈیوائس تیارپاکستان میں اصلاحات ، کھوکھلے وعدے یا حقیقی تبدیلی؟المیہ ہے جنھیں ٹیکس ادا کرنا چاہیے وہ نہیں کرتے، چیئرمین ایف بی آرخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب میں واٹس ایپ وائس اور ویڈیو کال فیچر 6 سال بعد فعالواٹس ایپ نے 2015 میں وائس کالز اور 2016 میں ویڈیو کالز متعارف کرائی تھیں
مزید پڑھ »
گوگل میسجز اور واٹس ایپ میں نیا فیچرگوگل میسجز واٹس ایپ کے ساتھ مِل کر ایک ایسے فیچر پر کام کررہا ہے جو صارفین کو مستقبل میں گوگل میسجز انٹرفیس سے براہ راست واٹس ایپ ویڈیو کال کرنے کے قابل بنائے گا۔ اگر میسیج بھیجنے والے اور وصول کنندہ دونوں کے پاس واٹس ایپ انسٹال ہے تو اوپر دائیں مینو میں ایک نیا ویڈیو کال آئیکن ظاہر ہوگا۔ اس آئیکن پر ٹیپ کرنے سے فوری طور پر واٹس ایپ ویڈیو کال شروع ہو جائے گی۔
مزید پڑھ »
سی ڈی سی شیئر رجسٹرار سروسز نے واٹس ایپ کے ذریعے ای ووٹنگ خدمات متعارف کرائیسی ڈی سی شیئر رجسٹرار سروسز نے شیئر ہولڈرز کو الیکٹرانک ووٹنگ کی سہولت پیش کرنے کے لیے واٹس ایپ کے ذریعے ای ووٹنگ خدمات متعارف کرائی ہیں۔ یہ انقلابی فیچر شفافیت اور سیکیورٹی کے ساتھ یہ سہولت پیش کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
جرمن کمپنی نے موت سے بچنے کے طریقہ متعارف کرادیادوسری جانب ناقد ماہرین اس پورے عمل میں ایک اہم خامی کی نشاندہی کرتے ہیں
مزید پڑھ »
اسرائیلی کمپنی کا صحافیوں کے واٹس ایپ ہیک کرنے کا انکشافاسرائیلی کمپنی نے 90 کے قریب صحافیوں اور سول سوسائٹی کے ممبران کو نشانہ بنایا، واٹس ایپ
مزید پڑھ »
واٹس ایپ اپنے اسٹیٹس فیچر میں اہم اضافہ کرنے جا رہا ہےمیٹا کی ذیلی ایپ جلد ہی اپنے صارفین کے لیے اسٹیٹس میں میوزک شامل کرنے کی سہولت متعارف کرادے گی
مزید پڑھ »