جرمن کمپنی نے موت سے بچنے کے طریقہ متعارف کرادیا

پاکستان خبریں خبریں

جرمن کمپنی نے موت سے بچنے کے طریقہ متعارف کرادیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

دوسری جانب ناقد ماہرین اس پورے عمل میں ایک اہم خامی کی نشاندہی کرتے ہیں

پرانے وقتوں میں لوگ اپنی زندگی کو طول دینے کے لیے ہر حد تک جانے کیلئے تیار تھے۔ لیکن اب ایک جرمن کمپنی اسے ممکن بنانے کی امید کر رہی ہے۔

برلن میں Tomorrow.Bio نے ایک تجدید شدہ ایمبولینس متعارف کرائی ہے جہاں انسانی زندگی کو طول دینے کا عمل انجام دیا جاتا ہے۔ کمپنی کے شریک بانی اور کینسر کے محقق، ایمل کینڈزیورا کا کہنا ہے کہ کرائیونکس امور انسانی اعضاء کی پیوند کاری کی طرح عام دستیاب ہو سکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نپن اسٹیل چین کی چیلنج سے بچنے کے لیے امریکہ اور انڈیا میں سرمایہ کاری کرے گانپن اسٹیل چین کی چیلنج سے بچنے کے لیے امریکہ اور انڈیا میں سرمایہ کاری کرے گایابان کی سب سے بڑی اسٹیل کمپنی نپن اسٹیل، چائنہ سے منسلک چیلنجز سے بچنے کے لیے امریکہ اور انڈیا میں اپنی کاروباری سرگرمیوں کو بڑھانے کا فیصلہ کر چکی ہے۔
مزید پڑھ »

یمن میں بھارتی نرس کی موت کی سزا برقرار رہییمن میں بھارتی نرس کی موت کی سزا برقرار رہییمن کے صدر نے بھارتی نرس نمیشا پریا کی موت کی سزا کو برقرار رکھا ہے، جسے سزائے موت سے بچانے کی کوششوں کے باوجود سزائے موت کی سزا دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

امریکی صدر نے 37 قیدیوں کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیاامریکی صدر نے 37 قیدیوں کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیاامریکی صدر جو بائیڈن نے سزائے موت کے 40 قیدیوں میں سے 37 قیدیوں کی موت کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
مزید پڑھ »

بشارالاسد کی اہلیہ خطرناک بیماری میں مبتلا، بچنے کی امید 50 فیصد سے بھی کمبشارالاسد کی اہلیہ خطرناک بیماری میں مبتلا، بچنے کی امید 50 فیصد سے بھی کماسما اسد کو انفیکشن سے بچنے کے لیے تنہائی میں رکھا گیا ہے، رپورٹ
مزید پڑھ »

جعلسازی سے ایک کمپنی کا سراغ لگایا گیاجعلسازی سے ایک کمپنی کا سراغ لگایا گیاڈائریکٹوریٹ کسٹمز پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ساؤتھ کراچی نے ایکسپورٹ فیسیلیٹیشن اسکیم سے ناجائز فائدہ اٹھانے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے جعلسازی سے ایک رجسٹرڈ کمپنی کا سراغ لگایا ہے۔
مزید پڑھ »

قاسم سلیمانی: مزاحمت کے ایرانی اتحاد کے معمارقاسم سلیمانی: مزاحمت کے ایرانی اتحاد کے معمارقاسم سلیمانی کی موت نے 'اسرائیل کے آتشیں گھیراؤ' کو ہلا کر رکھ دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 22:34:55