سی ڈی سی شیئر رجسٹرار سروسز نے شیئر ہولڈرز کو الیکٹرانک ووٹنگ کی سہولت پیش کرنے کے لیے واٹس ایپ کے ذریعے ای ووٹنگ خدمات متعارف کرائی ہیں۔ یہ انقلابی فیچر شفافیت اور سیکیورٹی کے ساتھ یہ سہولت پیش کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
سینٹرل ڈپازٹری کمپنی آف پاکستان کے ذیلی ادار ے سی ڈی سی شیئر رجسٹرار سروسز لمیٹڈ نے واٹس ایپ کے ذریعے ای ووٹنگ خدمات متعارف کرادی ہیں۔
سی ڈی سی ایس آر کا مقصد سیکیوریٹی اور شفافیت کے اعلیٰ معیارات کو برقرار رکھتے ہوئے بغیر کسی رکاوٹ کے واٹس ایپ کو ای ووٹنگ پلیٹ فارم کے ساتھ ضم کر کے شراکت کو بڑھانا ہے۔ اس پلیٹ فارم کے ذریعے شیئر ہولڈرز یا ممبران الیکٹرانک طور پر رجسٹر اور ووٹ ڈال سکتے ہیں اور سی ڈی سی ایس آر کے اس اقدام کو انڈسٹری میں بڑے پیمانے پر سراہا گیا ہے۔ سی ڈی سی ایس آر کئی سالوں سے اپنے کارپوریٹ کلائنٹس کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ویلیو ایڈڈ فیچرز کے ساتھ سسٹم کو ترقی دے رہی ہے۔
ELECTRONIC VOTING TECHNOLOGY SHAREHOLDERS SECURITY TRANSPARENCY
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
روس کے اوپر پرواز کرنا 'زیادہ خطرہ' کا باعث ہےیو این ای سی ای نے کہا ہے کہ یوکرین میں جنگ کے دوران روس کے اوپر پرواز کرنا سولین پروازیں کے لیے 'زیادہ خطرہ' کا باعث بنتا ہے
مزید پڑھ »
سندھ حکومت پر اربوں کے واجبات؛ سرکاری اداروں کے 323 بجلی کنکشن منقطعصوبائی حکومت نے 323 کنکشن سے لاتعلقی ظاہر کی ہے، سی ای او سیپکو
مزید پڑھ »
روزانہ 48 کروڑ کمانے والا بھارتی جس کی یومیہ آمدنی کئی کمپنیوں کے سالانہ منافع سے زیادہ ہےجگدیپ سنگھ الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹریاں بنانے والی کمپنی کے سی ای او ہیں
مزید پڑھ »
ڈپٹی کمشنر کرم جاوید اللہ محسود تبدیل، محمد اشفاق نئے ڈی سی تعیناتڈی سی کرم جاوید اللہ محسود گزشہ روز فائرنگ کے دوران زخمی ہوگئے تھے
مزید پڑھ »
پی ٹی سی ایل نے سب میرین کیبل کی خرابی کو دور کر دیا، انٹرنیٹ سروسز بحالپاکستان ٹیلی کمیونیکیشنز (پی ٹی سی ایل) نے اے اے ای-1 سب میرین کیبل میں پیدا ہونے والی خرابی کو دور کر دیا ہے اور انٹرنیٹ سروسز اب مکمل طور پر بحال ہیں۔ پی ٹی سی ایل کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ سروسز اب ہموار چل رہی ہیں اور میٹا سروسز (واٹس ایپ، فیس بک، انسٹاگرام) بھی بحال ہو گئیں ہیں۔
مزید پڑھ »
آئی جی سندھ نے سی ٹی ڈی اور سی پیک پولیس افسران کو عہدوں سے ہٹا دیاآئی جی سندھ نے سی ٹی ڈی اور سی پیک میں تعینات پولیس افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا ہے اور ان کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔
مزید پڑھ »