سندھ حکومت پر اربوں کے واجبات؛ سرکاری اداروں کے 323 بجلی کنکشن منقطع

پاکستان خبریں خبریں

سندھ حکومت پر اربوں کے واجبات؛ سرکاری اداروں کے 323 بجلی کنکشن منقطع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

صوبائی حکومت نے 323 کنکشن سے لاتعلقی ظاہر کی ہے، سی ای او سیپکو

سندھ حکومت کی جانب سے 38 ارب روپے کی عدم ادائیگی پر سیپکو نے سرکاری اداروں کے 323 بجلی کے کنکشن منقطع کر دیے جس سے بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔

سکھر ضلع سمیت 10 اضلاع میں اسٹریٹ لائٹس، ایریگیشن، واپڈا اسکارپ، غلام محمد مہر میڈیکل کالج ہاسٹل کی بجلی کاٹ دی گئی جبکہ شہر میں براہ راست چلنے والی اسٹریٹ لائٹس، ایئرپورٹ روڈ، ملٹری روڈ، شکارپور روڈ، بندر روڈ، منارہ روڈ سمیت دیگر سڑکوں کی اسٹریٹ لائٹس بھی بند کر دی گئیں۔ سی ای او سیپکو اعجاز احمد چنا کے مطابق میونسپل کارپوریشن سکھر، شکارپور، خیرپور، گھوٹکی، کندھ کوٹ، کشمور، لاڑکانہ، قمبر شہدادکوٹ، دادو، جیکب آباد سمیت 10 اضلاع میں سندھ حکومت کے 323 کنکشن کاٹے گئے ہیں۔

سی ای او سیپکو اعجاز احمد چنا نے بتایا کہ سندھ حکومت پر 38 ارب روپے کے واجبات ہیں لیکن صوبائی حکومت نے 323 کنکشن سے لاتعلقی ظاہر کرتے ہوئے انہیں منقطع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ حکومت نے آبپاشی کالونیوں اور واپڈا اسکارپ کالونیوں کی بجلی کاٹنے کی بھی سفارش کی ہے۔ Jan 08, 2025 06:16 PMمصباح کے بیٹے فہام الحق کی پی ایس ایل میں بھی انٹری ہوگئیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سندھ کو 20 ارب روپے کے واجبات کی ادائیگی کا مطالبہ کیاسندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سندھ کو 20 ارب روپے کے واجبات کی ادائیگی کا مطالبہ کیاسندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے وفاقی اداروں سے 20 ارب روپے کے واجبات کی ادائیگی کا مطالبہ کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو ٹیک اٹ کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »

بجلی کے ٹیرف میں 12 روپے تک کمی کے لیے مذاکراتبجلی کے ٹیرف میں 12 روپے تک کمی کے لیے مذاکراتحکومت نجی بجلی گھروں اور سرکاری بجلی پروجیکٹس کے ساتھ مارچ 2025 تک مذاکرات مکمل کر کے بجلی کے ٹیرف کو 12 روپے تک کم کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ حکومت سی پیک اور سرکاری بجلی گھروں کے قرضوں کی ری پروفائل اور بجلی کے بلوں پر محصولات کو کم کرنے کے طریقہ کار کو آئندہ فروری تک مکمل کرنا چاہتی ہے۔
مزید پڑھ »

سندھ میں تعلیمی اداروں میں طلبہ کی میڈیکل اسکریننگسندھ میں تعلیمی اداروں میں طلبہ کی میڈیکل اسکریننگسندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کے خلاف ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے طلبہ کی میڈیکل اسکریننگ کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی کی کمیٹی نے وفاقی اداروں سے واجبات کی ادائیگی کا مطالبہ کیاسندھ اسمبلی کی کمیٹی نے وفاقی اداروں سے واجبات کی ادائیگی کا مطالبہ کیاسندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے وفاقی اداروں سے سندھ کو 20 ارب روپے کے واجبات کی ادائیگی کا مطالبہ کیا ہے۔ کمیٹی نے وفاقی حکومت کے متعلقہ اداروں کو خط لکھنے کا حکم دیا ہے اور پانی کے بلوں کی مد میں واجبات کی ادائیگی نہ کرنے پر وفاقی حکومت کو تنقید کی۔
مزید پڑھ »

کارکنان بڑی کال کے لیے تیار رہیں، کمیٹیاں تشکیل دی جائیں، امیر جماعت اسلامیکارکنان بڑی کال کے لیے تیار رہیں، کمیٹیاں تشکیل دی جائیں، امیر جماعت اسلامیحکومت کو بتا دیا ہے بجلی کی قیمتیں کم کرو ورنہ سڑکوں پر آئیں گے اور مسائل کے حل کے لیے احتجاج ہوگا، حافظ نعیم الرحمان
مزید پڑھ »

بجلی کے نرخوں میں کمی کے لیے اقدامات تیزبجلی کے نرخوں میں کمی کے لیے اقدامات تیزحکومت نے بجلی کے نرخوں میں کمی کے لیے اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور وزارت توانائی مختلف آپشنز پر کام کر رہی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 12:02:46