گوگل میسجز واٹس ایپ کے ساتھ مِل کر ایک ایسے فیچر پر کام کررہا ہے جو صارفین کو مستقبل میں گوگل میسجز انٹرفیس سے براہ راست واٹس ایپ ویڈیو کال کرنے کے قابل بنائے گا۔ اگر میسیج بھیجنے والے اور وصول کنندہ دونوں کے پاس واٹس ایپ انسٹال ہے تو اوپر دائیں مینو میں ایک نیا ویڈیو کال آئیکن ظاہر ہوگا۔ اس آئیکن پر ٹیپ کرنے سے فوری طور پر واٹس ایپ ویڈیو کال شروع ہو جائے گی۔
گوگل میسجز واٹس ایپ کے ساتھ مِل کر ایک ایسے فیچر پر کام کررہا ہے جو صارفین کو مستقبل میں گوگل میسجز انٹرفیس سے براہ راست واٹس ایپ ویڈیو کال کرنے کے قابل بنائے گا۔
فی الحال یہ کالنگ فیچر ون آن ون چیٹس تک محدود ہے۔ مزید برآں گروپ چیٹس کے لیے یا جب آپ جس شخص کے ساتھ چیٹ کر رہے ہیں اس کے پاس واٹس ایپ نہیں ہے، تو گوگل میسجز میں ویڈیو کال کا آپشن گوگل میٹ پر ڈیفالٹ ہوگا۔
VIDEO CALLS GOOGLE MESSAGES WHATSAPP INTEGRATION CHAT
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب میں واٹس ایپ وائس اور ویڈیو کال فیچر 6 سال بعد فعالواٹس ایپ نے 2015 میں وائس کالز اور 2016 میں ویڈیو کالز متعارف کرائی تھیں
مزید پڑھ »
واٹس ایپ اپنے اسٹیٹس فیچر میں اہم اضافہ کرنے جا رہا ہےمیٹا کی ذیلی ایپ جلد ہی اپنے صارفین کے لیے اسٹیٹس میں میوزک شامل کرنے کی سہولت متعارف کرادے گی
مزید پڑھ »
اسرائیلی کمپنی کا صحافیوں کے واٹس ایپ ہیک کرنے کا انکشافاسرائیلی کمپنی نے 90 کے قریب صحافیوں اور سول سوسائٹی کے ممبران کو نشانہ بنایا، واٹس ایپ
مزید پڑھ »
’’ٹرمپ اپنے اقدامات سے ہر روز شہ سرخیوں میں رہتے ہیں‘‘40 شرائط، آئی ایم ایف نے پاکستان میں گورننس اور کرپشن جانچنے کیلیے نیا مشن لانچ کر دیا
مزید پڑھ »
NADRA موبائل ایپ اور نئے ریجنل آفس کے ساتھ سروسوں کی فراہمی میں بہتریوزارت داخلہ نے NADRA موبائل ایپ لانچ کرنے اور آزاد جمہوریہ کشمیر، گوادر اور گلگت بلتستان میں تین نئے ریجنل آفس قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ شہریوں، خاص طور پر بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے سروسوں کو بہتر بنانے اور جعلی ترین سے لڑنے کے لیے اترا ہے۔
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقاتوں کی تفصیلات جیل حکام کو عدالت میں پیش کرنی پڑیں گیاسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں سزا کے بعد عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقاتوں کی تفصیل جاننے کے لیے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو عدالت میں طلب کر لیا ہے۔ چیف جسٹس نے جیل حکام سے فون کالز اور ملاقات سے متعلق رولز کے بارے میں سوالات پوچھے اور انہوں نے بتایا کہ فون کال 13 جنوری کو ہوئی تھی۔ عدالت نے بھی اس بات پر سوال کیا کہ ہر بار فون کال کے لیے درخواست کی ضرورت ہوتی ہے یا نہیں، جس پر جیل حکام نے کہا کہ واٹس ایپ کال رولز میں ہیں لیکن عدالتی حکم پر کروائی گئی۔
مزید پڑھ »