40 شرائط، آئی ایم ایف نے پاکستان میں گورننس اور کرپشن جانچنے کیلیے نیا مشن لانچ کر دیا
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات اتوار سے شروع ہونگے جو 10 دسمبر تک جاری رہیں گے، ذرائع۔ فوٹو:فائلتجزیہ کار شہباز رانا کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان میں گورننس اورکرپشن جانچنے کیلیے نیا مشن لانچ کر دیا، یہ ان ہی 40 شرائط کا حصہ ہے جو آئی ایم ایف کے ساتھ پچھلے سال ستمبر میں طے پائی تھیں۔
ایکسپریس نیوز کے پروگرام دی ریویو میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پاکستان میں کرپشن کی روک تھام کے لیے اور گورننس کے نظام کو بہتر بنانے کیلیے یہ مشن پاکستان پہنچ چکا ہے۔ آئی ایم ایف گورننس جائزہ مشن 6 فروری کو شروع ہوا اور 14 فروری تک جاری رہے گا۔ کم از کم 19 وزارتوں بشمول جوڈیشل کمیشن اور سپریم کورٹ سے ملاقاتیں کریگا، مشن کی رپورٹ 31 جولائی تک جاری ہوگی۔
تجزیہ کار کامران یوسف نے کہا کہ ہم جانتے ہیں کہ پاکستان آئی ایم ایف کے پروگرام میں ہے اور آئی ایم ایف کے جو مشنز ہیں پاکستان کے دورے پر آتے رہتے ہیں، آئی ایم ایف نے ایک اور مشن پاکستان بھیجا ہے جو اپنی نوعیت کا پہلا اس طرح کا مشن ہے جو پاکستان میں گورننس کے حوالے سے ریویو کرے گا۔ انھوں نے بتایا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ابھی اقتدار میں آئے تین ہفتے نہیں ہوئے اور انھوں نے ایسے اقدامات لیے ہیں کہ ہر روز آپ دیکھتے ہیں کہ وہ بین الاقوامی شہ سرخیوں میں رہتے ہیں، اسرائیل کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو پہلے غیر ملکی لیڈر تھے جن کو وائٹ ہاؤس میں دعوت دی گئی کیونکہ امریکا اور اسرائیل کے جو آپس میں لانگ ٹرم تعلقات ہیں یہ کوئی حیران کن بات نہیں ہے۔کراچی؛ گزشتہ 3 روز میں ڈمپر کی ٹکر کے 3 حادثات میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 7 ہوگئیکراچی کے نوجوان تاجر کی دوران حراست ہلاکت، ایس ایچ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انسانی اسمگلنگ…منافع بخش غیرقانونی کاروبارپاکستان میں انسانی اسمگلنگ کے ایشو پر بہت سے اقدامات اور فیصلے کیے جارہے ہیں
مزید پڑھ »
پاکستان ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری دور صدارت کے لیے 'مشکل وقت' کی توقع کرتا ہےپاکستانی حلقوں کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کی ترجیحات اور اس کی کابینہ میں پاکستان سے متعلق مثبت نظریہ نہ رکھنے والے افراد کی وجہ سے دوطرفہ تعلقات میں رکاوٹیں ہیں۔
مزید پڑھ »
یوگراج سنگھ: کرکٹر یوراج سنگھ کے سخت والد جنھوں نے ٹیم سے ڈراپ ہونے پر ’کپل دیو پر پستول تان لی تھی‘انڈیا کے سابق کرکٹر یوراج سنگھ سے زیادہ آج کل ان کے والد یوگراج سنگھ خبروں میں رہتے ہیں جس کی وجہ ان کا دبنگ انداز اور سخت لہجہ ہے۔
مزید پڑھ »
منوار فاروقی کی دوسری شادی کی اہلیہ نے انہیں خوش誕生日 کی پیش کردہ ہےمہزابین کواتوالا نے اپنے شوہر منوار فاروقی کی سالگرہ پر رومانٹک تصاویر اور ویڈیو شیئر کی ہیں جس میں ان کی محبت اور خوشی کا عکاس ہے. انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ 'ٹھیک ہوں میرے ہرؤ، میرے ہسٹلر، خدا کا شکریہ ہر روز آپ سے ملاقات کرنے کے لیے. میں آپ سے بہت زیادہ پیار کرتا ہوں، بیبی munawar.faruqui آپ دنیا کو اپنے وجود سے ہی خاص بناتے ہیں۔ '
مزید پڑھ »
ٹرمپ اور ایلون مسک میں 500 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاملے پر جھگڑااے آئی منصوبے کے حوالے سے ٹرمپ اور ایلون مسک کے درمیان دوریاں پیدا ہوگئی ہیں
مزید پڑھ »
کراچی ایئرپورٹ پر کتوں کی بہتات ، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے نوٹس لے لیامسئلے سے نمٹنے کے لیے ہرممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں، پی اے اے
مزید پڑھ »